دو ستی تو عا م ہے لیکن اے دوست
دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں۔
کاش قیامت کے دن سوال ہو بے وفاؤں کا اور تم مجھے گلے لگا کر کہو خدا کے لیے چپ رہنا
H
دل بھرنے کی دیر ہے بس بہانے مل ہی جاتے ہیں۔ 🌚🔥h
تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی 😥😥😥h
سیکھا دی تمہیں بھی بے وفائی بے درد زمانے نے کہ تم جو سیکھ جاتے ہو ہم پہ ہی آزماتے ہو
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
دل تھا اکیلا اورغم تھے ہزار
افسوس اکیلے کو مل کے ہزاروں نے لوٹا
لوگ شامل تھے اور بھی لیکن
دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ہے
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں
ہم اپنے درد کا شکوہ ان سے کیسے کریں سیراج
محبت تو ہم نے کی ہے وہ تو بے قصور ہے
جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگا کر دل کو
پھر کہیں دو ر کھڑے ہو کر تماشا دیکھوں
Vah Kya hai Jo aasman per nahin
Vah Kya hai Jo Allah tala ke pass nahin
Aaj ka sawal w
Kya hai Jo Allah tala ke pass nahin💓
ان کو ﮈر تھا کہ ھم ان کو خواب میں چوم نہ لیں,, گال پہ ھاتھ رکھ کہ سو گیا ظالم_ہونٹوں کو چھوڑ کر
وہ مسکرائے تو ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے ❤️❤️ ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے 💕💕
*مجھے دیکھ کر جو اک نظر، میرے سارے درد سمجھ سکے* *کوئی ایسا جو ہو ہمسفر، مجھے اس شخص کی تلاش ہے...🤔🤔*
بنا لو اسے اپنا جو تمہیں دل سے چاہتا ہو۔ خدا کی قسم یہ چاہنے والے بڑی مشکل سے ملتے ہیں ۔
میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی
تو وہ ،وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں 💧🌧
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain