Damadam.pk
0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts | Damadam

0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts:

G FOR gOaL AppLe😐😐

F For FazoOL Apple😑🍂

E FOR ek Our Apple☹︎♫︎

d for douBLe AppLe🍂😑😂

C For Chota Apple🍂😂😂🥀

B for Bara AppLe🤦♂️🍂🍂😂

A for Apple😐

جانے کہاں بسے گی تو
جانے کہاں رہوں گا میں 🙂💔
جون ایلیاء 🖤🥀

وہ واحد شخص تھا جس کے لئے،
میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی. 🙂
💔🥀

*اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی ہمارے منہ پر مارا جاتا ہے🌚🥀*

*ہمیں ہم جیسے ہی پسند ہیں 😊*
*تم نواب ہو تو گھر بیٹھو 😎✌🏻*

بہت ملیں گے ہم سے خوبصورت مگر🍂
ہم سا مخلص_____کدھر سے لاؤ گے!!🙂

ایک دن میں مر جاؤں گا....🙃
اور تمہیں لگے گا کہ میں آف لائن ہوں😕💔

ﺍﺩﺍﺱ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺯﻭﻕ،🔥
ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﻕ...🖤🥀

زندگی وہ کہانی ہے 🖤
جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے 🔥💔

*مجھ کو ڈھنگ ہی نہیں نہ*
آپ کیجیۓ بات کیسے کرتے ہیں *
*#۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
👑✌️

* '' ♥️✨🎗 '' *
اِنسان کبِھی پٌورا______اَپنا بِھی نہیں ہوتا،
اور اُس نے یہ لِکھا ہے میں صِرف تُمھارا ہُوں...

" اچھا ! تو پھر کیا بہانہ کیا اس نے تم سے جدائی کا ۔ "🙂🥀🍂🙃

ایک تعلق تھا تم سے
تماشا تھوڑی تھا 😈✨♠️

جان سے پیارے ہو ❤
تو کیا اب جان ہی لو گے کیا؟🥀🔥
_💜