Damadam.pk
0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts | Damadam

0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts:

ZinDagi Sy Thori Wafa Kijye.a1
.
.
jo ni.milta Use Dafa Kijye.g5😈✌️🍂🍂

تمہاری کمی کا بھی اب ایک دن منائیں گے، اور اس دن کا نام رکھیں گے "غضب اُداسی"۔🙂 💔

میں نے جو کچھ بھی سوچا ہوا ہے وہ میں وقت آنے پر کر جاؤں گا
تم مجھے زہر لگتے ہو اور میں کسی دن تمہیں پی کر مر جاؤں گا☠️🥀🍂🍂

Koi hai zinda🙄🥀

↬↬↬↬↬
)*𝙄 𝙎𝙖𝙡𝙪𝙩𝙚 🙋♂️𝘼𝙡𝙡 𝙈𝙮 𝙃𝙖𝙩𝙚𝙧🔥 𝙒𝙞𝙩𝙝 👉𝙈𝙮 𝙈𝙞𝙙𝙙𝙡𝙚 🖕𝙁𝙞𝙣𝙜𝙚𝙧 *(

Whatsapp number dy do sirf status dekhunga promise 🙂😹😂🥺

Roz baat krne se bonding achi ho ya na ho, lekin larayi achi khaasi hojati hai.🌚🙂

مجھ کو مجھ جیسے ہی پسند ہے !
خاموش 🤐 سادہ منفرد تنہا 💔

,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!🔥🔥✌

ہائے؛ اور پِھر وہ آج بھی مُجھے پل بھر میں اُداس کرنے کی طاقت رکھتا ہے! 🙂🖤".

🙂🍂دنیا گول ہے 🙂
🖤🥀منافق ماحول ہے 🌚

یہ جو ہم بولتے نہیں ہیں نا
اصل میں تمہیں سناتے ہیں💯
🔥👌

جانے کہاں بسے گی تو
جانے کہاں رہوں گا میں 🙂💔
جون ایلیاء 🖤🥀

کیوں لوگوں کو مرنا آسان لگتا ہے؟
کیا حشر، قبر حساب کتاب سب مذاق لگتا ہے؟🥀🙃
#

1 paTao 🔥
NaiK paTao🪔
LoyaL paTao🎊
MuJJay he paTa LO😹🖐🏿

" اور پھر کوئی کِتنا ہی پیارا کِیوں نہ ہو ، کِسی نہ کِسی کا ٹُھکرایا ہُوا ضرور ہوتا ہے! ۔ " 💔🙂
#

🍂___"-کبھی کبھی ہم دماغی ، جسمانی ، نفسیاتی لحاظ سے اتنا تھک چکے ہوتے ہیں ،، کہ ہمیں کسی ایسے شخص کی ضرورت محسوس ہوتی ہے ،، جو ہمیں لیکچر دینے کی بجائے ، تسلی دینے کی بجائے___چپ چاپ اپنے کندھے پر سر رکھ کر رونے دے____نا کچھ پوچھے، نا بولے___💔😓 😥 #

.a1میں وقت کا بہتا دریا ہوں
.l6✌️🖤🍂منافق نچانا جانتا ہوں

pakistan win Agins Westendies...1st t20 in Karachi❣️😍 well Bowling Waseem..

صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے .😊 "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .🖤🥀🔥
#