Damadam.pk
0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts | Damadam

0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts:

اپنی اچھائی پر بھروسہ رکھو
جو تمہیں کھوۓ گا وہ یقیناً روۓ گا 🙂🖤
murshed💫🖤

یوں یاد آتے ہوں تم مجھے
🥀🍂جیسے کسی اور کو ہم جانتے ہی نہیں.....

بھاڑ میں جائیں اذیتیں اور بے بسی😐
آؤ مل کے چھم چھم کھیلیں... 👻
#____✨

مجبوریاں انسان کے شوق کھا جاتی ہیں_💯🖤

غلط بات پہ جو لوگ واہ کریں گے
وہی لوگ آپ کو تباہ کریں گے
🥀♥️
#

ہجر ہنستے ہوئے لوگوں کو کھا جاتا ہے 🥀💫

شاعری چھوڑ اداکاری سیکھ لڑکے
شاعروں پے کہاں لڑکیاں مرتی ہیں بھلا🙄🖤""__
*🌸•||🎀☘️••*

عورت ایک بہترین دوست ہے اگر مرد اس میں محبوبہ ڈھونڈنا بند کردے تو۔ 🖤🥀🍂

شائد وہ لکھ ہی دے تجھے میرے حق میں...
تو کاتب تقدیر سے ذرہ اصرار تو کر...🔥💯
#ツ

چار دن آنکھ میں نمی ہوگی 😊💔
مر بھی جائيں تو کیا کمی ہوگی 🔥

عبادتاً تم سے محبت کی ھے
حوصلہ ہو تو بھلا دو مجھ کو..!!🎭🖤

*زندگی سے ہار کے ہی سہی لیکن 💔*
*مسکرانا سیکھ لیا ہے اب میں نے 🙂🖤*

پوچھا گیا غرور کیا ہے ۔ جواب ملا
خاک سے بنے انسان کا اپنی اوقات بھول۔ جانا 🔥

Allah Hafiz🍂🖤🥀

𝐃𝐮𝐧𝐞𝐲𝐚 𝐤𝐚 𝐬𝐮𝐛 𝐬𝐞 𝐛𝐚𝐫𝐚 𝐣𝐨𝐨𝐭 𝐤𝐲𝐚 𝐡𝐲 🙂
𝐌𝐚 𝐚𝐩𝐤𝐞 𝐛𝐞𝐧𝐚 𝐧𝐢 𝐫𝐚𝐡 𝐬𝐚𝐤𝐭𝐚 💔🖤🥀

میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو
جو چاہنے میں بلکل میرے جیسا ہو 🔥🖤🥀🍂

نہ ہی ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا ہوتا ہے🙂
اور نہ ہی ہر لڑکی بدکردار ہوتی ہے🥀🖤
🍂🥀🦋

اور مجھے ان بد مزاج رویوں کا بدلہ لینا🖤🔗
باخوبی آتا ہے🙂🔥
.
#🖤🍂🥀

کچھ سوچ کے بولا ہوگا تم نے 😌🔥
یہ پیار بھی تولا ہوگا تم نے 🙂💔
#🔥🔗

تم مجھے تھوڑا سا اگنور کر کے تو دیکھو🥺
میں تم پہ فاتحہ نہ پڑھ لوں تو کہنا"💔😂😂