میں کارٹون ہوں ✌🏻😅
پڑھ لیا😂🧐
کوئی شک نہیں تم ہو ہی کارٹون 🤣😂😅
کہنے کو لفظ نہ رہے
سہنے کو عمر باقی ہے 🙂
murshed🖤
___"_•×✨🔥
تھام کر ایک مخلص عورت کا ہاتھ میں تہمیں بتاوں گا کہ
بز دل لڑکیوں کے چھوڑے ہوئے لڑکے مر نہیں جاتے💔😊
اور بتاؤ😌🖤
یاد واد نہیں آتی تم لوگوں کو میری؟🙂💔
بیغیرتوں🙄👊🔥
تونے بھی اوڑھ لیا رنگِ زمانہ آخِر
تُجھ کو تو ہم نے زمانے سے جُدا جانا تھا__💯🖤
______♡︎
مُجھے منظور ہے اَب سب سے الگ رہنا،
تنہا رہنا، چُپ رہنا، سَب سِہنا__💯🖤
ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی۔🙂💔
ہماری آخری امید ہم خود ہیں
اور جب تک ہم ہیں امید قائم ہے 🔥💯
🥀🍂
مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی کہ کوئی مجھے کھو کر پچھتائے گا۔🔗
پتہ ہے کیوں---؟؟
کیونکہ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں----!!😇
کبھی بدتر سے بہتر اور کبھی بہتر سے بہترین۔۔۔۔🦋
اور مجھے کبھی خاص بن کر رہنے کا بھی دل نہیں ہوا🙃
جانتے ہو کیوں---؟؟
کیوں کہ خاص کے بعد خاک ملتی ہے
عام رہنا زیادہ اچھا ھے۔۔۔!!❤️🍁🙂
🥀🍂
ضرورت ہے مجھے نۓ نفرت کرنے والوں کی
پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں مجھے💯👑
#
کبھی کبھی انسان ایک نامعلوم سی کیفیت کا شکار ہوجاتا ہے...!!وہ سمجھ ہی نہیں پاتا کہ وہ کس چیز سے ناخوش ہے...!!
اپنی زندگی سے..!!
اپنے حالات سے..!!
خود سے جڑے ہوئے لوگوں سے..!!
یا پھر اپنے آپ سے..!!🖤🙁
#
" اور پھر بُہت کُچھ ایسا بھی ہوتا ہے جو کہ ؛ ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے ، نہ ہم اُسے لِکھ سکتے ہیں اور نہ ہی کِسی کو بتا پاتے ہیں! ۔ " 💔🙂.
غلط نِکلے سَب اندازے ہمارے
کہ دِن آئے نہیں اچھے ہمارے
اگر ہم پَر یقیں آتا نہیں تو
کَہِیں لگوا لو انگوٹھے ہمارے__💯🖤
اَب اگر مُحبت کروں گا بھی تو
کِسی ناول پڑھنے والی سے کروں گا
وہ دیوانی تو جانتی ہوگی کہ نبھانی کیسے ہے__🖤✨
اس بات کا یقین رکھو کے جنہوں نے آپکو بے سکون کیا ہے،
وہ پرسکون ہونے کی جتنی بھی اداکاری کر لیں،
سکون میں وہ کبھی بھی نہیں رہ سکتے🍁🥀🍂🥀
پیشے سے گنہگار ہوں مجبور ہوں مگر،
اے اہلِ جہاں جان لو منکر نہیں ہوں میں 🔥💯
🍂🥀
جسے چھوڑ دیا جائے، اس کا ذکر بھی حرام ہے -" 🙂🖤🙌
غائبانہ سلام ہو آپکو محترمہ
نام آپکا ہم سر عام لے نہیں سکتے 😑🍂
*جس سے محبت کرنی ہو پہلے اس سے اجازت لو، اوقات بتاؤ اور پھر پوچھو کہ کرلوں محبت۔🖤💸*
دل سے ساری رونقیں ہیں، دل نا تھکنے دیجئے!🖤✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain