Damadam.pk
0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts | Damadam

0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts:

اور پھر میں نے خود سے بیزار لوگوں
کو تنگ کرنا چھوڑ دیا🖤🙌

"انا پرستوں کی دنیا میں ایک الگ مقام ہے اپنا۔" 🔥💔

تبصرہ غیر کے کردار پہ کرنے والے
کیا تیری خود سے ملاقات نہیں ہوتی🙂❤

لوگ آپ کی رونقوں کی ویرانیاں نہیں دیکھتے__💯🖤

*اور کیا دیکھنے کو باقی ہے*
*آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا*💔🙂

🥀🍂جو بھی کیجیئے تمام کیجیئے
❣️🙂چھوڑ دیجیئے یا تھام لیجیئے__🖤✨

*جی چاہتا ہے بہت زیادہ نیند کی گولیاں کھا کر*
*کچھ دنوں کیلئے سکون سے سو جاوں💔🙂*

ہمارے مسئلے آپ نہیں سَمجھ سکتے
شاعری سُنِیں واہ واہ کریں چلتے بَنِیں_🖤

اتنی خاموشی اچھی نہیں جناب
کچھ بات کیجئے کچھ درد دیجئے🖤
#____💥

*تمہاری آواز کائنات کے سبھی سروں سے خوبصورت ہے، تمہیں سن کے ایسے لگتا ہے! جیسے تم میرے زخموں پر مرہم لگا رہی ہو🥀🌚*
#

🥀🍂ہمیشہ کےلئے اپنے پاس رکھ لونا مجھے!!!!
❣️کوئی پوچھے ، کہہ دینا دل ہے میرا...♡

" سبھی کے خواب مرتے ہیں ، میرے بھی مر گئے تو کیا!؟ ، کہاں مِلتا ہے سب کو سب کُچھ!؟ ہم تُم نہ مِلے تو کیا! ۔ " 💔🙂..

سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے🌚 سوائے وقت،عزت اور محبت کے✨❤️

لوگ ہمارے ساتھ چال بازیاں کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ہمیں کُچھ پتا نہیں چلتا۔۔۔ہماری شرافت کا احترام کیا کرو کہ ہم کچھ کہتے نہیں__💯🖤

لکھنا_____!🙂
وہ بیزار تھا
یہ بھی لکھنا______!💔
اس پر اپنوں کی مہربانیاں بھی تھیں
لکھنا کوئی چارہ گر کوئی ہمسفر نہیں تھا______!🍁
لکھنا کے بہت سی بدگمانیاں گھیرے ہوئے تھی اسے
اور خوش فہمی یہ تھی کے کوئی چاہتا ہے اسے____!🙂
#🥀🍂🍂

بڑا میٹھا نشہ تھا اس کی یاد میں
وقت گزرتا گیا اور ہم عادی ہوتے گئے🥀

*اب ایسا بنا لیا ہے خود کو 🙂*
*جیسا ہونے کا الزام دیا تھا💔✨🥀*

احتیاط کیجیئے ❗⚠️
ہم اکثر اپنی بھی نہیں سُنتے . . . 🍂🔥

جو بہت پیارے ہوتے ہیں...🥀
وہ بہت خُوش نہیں ہوتے...🌸
🖤

𝐃𝐮𝐧𝐞𝐲𝐚 𝐤𝐚 𝐬𝐮𝐛 𝐬𝐞 𝐛𝐚𝐫𝐚 𝐣𝐨𝐨𝐭 𝐤𝐲𝐚 𝐡𝐲 🙂
𝐌𝐚 𝐚𝐩𝐤𝐞 𝐛𝐞𝐧𝐚 𝐧𝐢 𝐫𝐚𝐡 𝐬𝐚𝐤𝐭𝐚 💔