Damadam.pk
0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts | Damadam

0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts:

ہمارے بعد پِھرے گی بھکاریوں کی طرح😎
🖐️✌️🥀🤧🤧 کوئی بھی مُنہ نہ لگائے گا اِس محبت کو🤠

Beautiful People image
0  : 🙂✌️کسی دن ہم نا ہونگے اور ❣️🖤🥀🥀ہماری مسکراتی تصویریں رہ جائے گی - 

اپنے چند لمحوں کے عروج پہ کبھی غرور مت کرنا
کیونکہ وقت کے بدلنے میں دیر نہیں لگتی⚔️✌️🖤🙃

*A اِیـــس Khaن✌🏻*
.
جس *چیز* ، انسان یا *جاب* کے لیے تم *پریشان* ہو رہے ہو اور تمہیں نہیں *مل* رہی کیا پتہ تمہیں *مستقبل* میں اس کی *ضرورت* نہ ہو *تبھی اللہ* اسے تمہاری *تقدیر* کا *حصہ* بننے نہیں دیتا کیا پتہ تمہارے لیے اس نے اس سے *بہت بہترین* رکھا ہو
*اللہ پر بھروسہ کر بندے۔❤️🦋*
🖤🥀🌚.

🙃🖤کسی دن ہم نا ہونگے
اور
✌️🖤🥀ہماری مسکراتی تصویریں رہ جائے گی

کچھ اس لئے بھی کارِ محبت سے ہے گُریز___!!
میں آ نہ جاؤں پھر سے کسی بے وفا کے ہاتھ___!!
#🔥🖤

india Walo tm log jao Ghr Bs Hogaya😅😂😂

Beautiful People image
0  🔥 : 👈👈 بہت ہی پر کشش آتی ہے تصویر ہماری⁦❤ سنا ہے منافق لوگ ہمیں زوم کر کے دیکھتے - 

افغانی بولر 6 بال پر 24 رنز ایسے دے گیا جیسے یہ 12ہزار والی قالین 6سو میں دے دیتے ہیں

Interesting Posts image
0  🔥 : محنت اتنی خاموشی سے کرو کے کامیابی شور مچا دے 🔥😎✌️ - 

6.0.6.0.6.6😍❤️ Asif Ali...end krdia Pakistan Win

2nd boom boom on the fire❤️😍...Asif Ali You Beauty😍

malik Bhai Her koi baber azam Ni hota Jo Bahir Ki ball ko cut maroge...Ho Gay Na Cot.behing🤧🤧😐

well played baber❤️❤️..nd well ball nabi,,

Sukoon mtlb Tmhara Message❣️❤️
0  : Sukoon mtlb Tmhara Message❣️❤️ - 

jb sy office join kia buhat busy hogya🤧🥺🥺 ab To Star ka Shooq b khatam hogya🥺😅😅😅

اور پھر دل کے تڑپنے کے باوجود بھی۔🔥✨
میں نے اُن سے رابطہ نہیں کیا۔✨🖤

شوق سے کھا رہا ہے عشق مجھے
ذائقہ دار ہو گیا ہوں میں،،،،،،،،،🙃💔🥺

"-ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی.. 🙂
کیا کریں آتا ہی نہیں مِنت کرنا.. 🔥

" نئی اور بہتر مُیسر ہو جائیں تو پُرانی اور بیکار چاہتوں کو کون یاد رکھتا ہے بھلا!؟ ۔ " 💔🙂