jis sy umeed ni Thi...Aj Ka Hero Wo Hai...Asif Ali Great Batting😍❤️❤️
pak need 17 balls 20 runs
Asif On the fire🔥🔥
مسکرانا کونسا مشکل کام ہے♥️
بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے👑
india Walo tmhare sath To Bs Hum practice kr rhe thy
Asal Cricket to Hum Aj Khele gy
newzealand k sath✌️✌️😈😈
" خُواب ہی بس رہ گئے ہیں ، جِن میں ہو تُم ہمسفر میرے! ۔ " 💔🙂
🥀 -
- یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے
اور یہ بھی چاہتا ہے میں کسی سے گفتگو نہ کروں 🙃
خیال جس کا تھا مجھے، خیال میں ملا مجھے✨
سوال کا جواب بھی، سوال میں ملا مجھے🖤🙂
ہر کسی سے تو نہیں لگایا جاتا دل..💫❤️
ہر کوئی تو اس قابل نہیں ہوتا...🥀