سَب کہانیاں بدلی جائیں گی ,وقت ابھی زیرِ تعمیر ہے🔱
#لائف میں وہ #مقام 💥حاصل کرو✌👊
#جہاں_لوگ🔥
#تمہیں_بلاک نہیں❌ بلکے #سرچ⏳ کریں 😉
"نہ وہ لوگ رہے
نہ وہ شوق رہے⚡🖤
🙂👀
آپکی ادائیں🔥
بھاڑ میں جائیں _🙂✌️
#👀🙂
میں جس کو سننا چاہتا ہوں۔۔۔!🥺
مدت سے وہ شخص مجھ سے کوئی بات نہیں کرتا۔۔۔!🌚🌚
"خالی خالی جو گھر تھا اک دم بھر گیا.🍀🌸
اداس بیٹھا وہ شخص کل رات مر گیا"!❤✌
_______💕💯
دے رہا ہوں تجھ کو شعروں کا خزانہ
دردِ دل اپنے قلم کا یہ فسانہ۔🔥🥀
جو ایک خیال تمہارے ذہن میں ہے ⚡
اس کی ترمیم کیوں نہیں کرتے ...!
بے سبب الجھنوں میں رہتے ہو ...!
مجھ کو تسلیم کیوں نہیں کرتے !؟🌚🥀
*وقت تو آنے دو مُرشد*
*یہ سب کہیں گے کہ ہمارا فلاں لگتا ہے ✌️*
انا پرستوں کو عشق ہوجائے🙂
تو سمجھ لینا🙌
بددعا لگی ہے🖤
مسکراہٹ اچھی ہے ہماری__🔥😞
سارے دکھ چھپا لیتی ہے ___😥😩
___✨💛
ایک نیند ہے جو رات بهر آتی ہی نہیں ایک نصیب ہے جو ہر وقت سویا رہتا ہے
__________🖤🥀
girls b ajeeb hai
.
1 bf bNa k us sy break up kr k dosra bf banaya..
.
our pir bad mai kehti ye jo sb py mar jate ye mar he q ni jatey🍂🥀
.
BeInG A BoY MuSt Be HaRd JuSt ImaGine TexTinG 4 To 5 GirLs
"YOU ARE MY LIFE" 🌸
At ThE SaMe Time 🥴
☠️
•°_______✨🌸🥀"
جو شخص غصے میں یا ناراضگی میں آپکی خوشیاں آپ کے دکھ اگنور کردے آپکو اکیلا چھوڑ دے وہ آپکا کبھی ہو ہی نہیں سکتا 🙂💔
*مار دیتے ہیں کبھی کبھی خود کے ہی انتخاب۔۔ 🥀🌚🖤
دیکھ لیں، سوچ لیں، سمجھ لیں🥀🙂
سیاہ بخت ہوں اکتا جاٸیں گے آپ🖤🌸
#_👑❤✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain