تم چاہتے ہو جس سے تم محبت کرتے ہو وہ بھی تمہیں چاہے؟🖤🔥 محبت کے بدلے محبت مانگنے کو سوداگری کہتے ہیں🔥🥀 اور عشق میں سوداگری نہیں کی جاتی🙃🖤 اور جب عاشق یکطرفہ عشق کی ہر حد پار کرلیتا ہے، تو وہ سچّا عاشق کہلاتا ہے😌🖤🔗 جب عاشق سوداگری اور مجبوری کے دائرے سے نکل کر عشق کرتا ہے🔐❤️🩹 تو عشق عاشق کو خود سلامی دینے آتا ہے 🥲❤️🤞 . #oWn_WorDs🔗🔐 #خدا_اور_محبت😌🖤🥀