🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐
میری "ماں" کی دعائیں مجھے گرنے نھیں دیتیں💕
🔥
زیادہ پاس مت آنا!
میں وہ تہہ خانہ ہوں..
جس میں شکستہ خواہشوں کے
ان گنت آسیب بستے ہیں..
جو آدھی شب تو روتے ہیں!
پھر آدھی شب وہ ہنستے ہیں...🙂
✌️تم جلن🔥 برقرار رکھنا 😉
😏ہم جلوے 😎برقرار رکھے گے
# 💛💛
#احسان یہ رہا تہمت لگانے #والوں کا مجھ پر 🤨
اُٹھتی #اُنگلیوں نے مجھے #مشہور کردیا 💪🏻🖕🏻
#llll_llll🔥
ہر صبح نکلنا کسی ديوار ِ طرب سے،
ہر شام کسی منزلِ غمناک پہ ہونا.. 🔥
میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا.. 💔
وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا❗.
(جون ایلیاء)
>, 🙂❣️ سنا ھے شوق نہیں رکھتے تم محبت کا
مگر یقین مانو__ برباد تم کمال کا کرتے ھو 💔
🙃🖤
.,
ﮨﻢ ﺳــﺎﺩﮦ ﻃـﺒﯿﻌﺖ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ
ﮐﻮ ﯾﮧ ﺳﺎﺩﮦ ﻃـــﺒﯿﻌﺖ ﻟﮯ ﮈﻭﺑﯽ..🌚
.. 💔
ﮨﺎﺋﮯ !!
ﯾﮧ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ
ﻟﻮﮒ....
ﮐُﻞُّ ، ﻧَﻔْﺲٍ ، ﺫَﺍﺋﻘﺔ ،
ﺍﻟْﻤَﻮْﺕِ !!
ﯾﮧ ﺭﻭﻧﻖ ﺑﮯ ﻓﮑﺮﯼ ﻟﺬّﺗﻮﮞ
ﮐﺎ ﺳُﺮُﻭﺭ....
ﻭَﻣَﺎ ﺍﻟْﺤَﻴَﺎﺓُ ﺍﻟﺪُّﻧْﻴَﺎ ﺇِﻟَّﺎ ﻣَﺘَﺎﻉُ
ﺍﻟْﻐُﺮُﻭﺭِ !!❤😔
: آخری گناہ تیری یاد تھی.🥀 آج اِس سے بھی توبہ کر لی...🙂
*آئیے نہ ، سمیٹئے مجھ کو*
*دیکھیئے نہ ، بکھر گیا ہوں میں*
*جون ایلیاء*🔥
.#مشہور تو _____________ہونا #تھا😘✌
✌️#دشمن جو اتنے #شوقین تھے #میرے🕶💪
.
Allah Hafiz🙃
حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا
لوگ ٹھہرے نہیں حادثہ دیکھ کر 🔥💔
تو نہ آنا میری عیادت کو
تیرا احسان مار ڈالے گا💯
🔥👌🖤🙃
کیا کہیں، کچھ نہیں ہے کہنے کو
ہائے! کیا غم ملا ہے سہنے کو..💔🙃🖤
جون ایلیا
میں تو ایک جہنم ہوں😑
کیوں رہتا ہے تو مجھ میں؟ ✋
جون ایلیاء ❤
pray FOR me🙂
ﮨﻢ ﺳــﺎﺩﮦ ﻃـﺒﯿﻌﺖ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ
ﮐﻮ ﯾﮧ ﺳﺎﺩﮦ ﻃـــﺒﯿﻌﺖ ﻟﮯ ﮈﻭﺑﯽ..🌚
.. 💔
لوگ خوش مزاج کہتے ہے مجھے،
میں نے خود کو اکثر اداس پایا ہے... 🙂
میں خود کو تجھ سے مٹائوں گا احتیاط کے ساتھ
🙂🖤
تو بس نشان لگا دے جہاں جہاں ہوں میں
😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain