میں نے لوگوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیا ہے کیونکہ لوگ وہ نہیں ہوتے جو نظر آتے ہیں۔۔۔🙂💯🖤🙂
تم لوگوں کی صرف خامیاں دیکھ سکتے ہو ، اُن کی اچھائیوں پر تمہاری نگاہ کبھی نہیں پڑتی۔۔۔💯🖤🙂
” ہر سُلجھا ہوا شخص
کہیں نا کہیں اُلجھا ہوا ہوتا ہے “_🥀🖤
*حال کیا ہے دلوں کا، نہ پوچھو صنم*
*آپ کا مسکرانا غضب ڈھا گیا*
*میں بہکتا نہیں تھا مگر کیا کروں*
*آج موسم سہانا غضب ڈھا گیا* 🖤🔥🙂
منافقوں سے دور ہوں 🔥 اکیلا ہی مشہور ہوں 😎 🤘 #😎#
*ٹوٹ کر پیار کرے دل جو بکھر جاتا ہے*
*عشق تو سامنے آنکھوں کے مکر جاتا ہے* 🌚🔥














submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain