فراز اب کوئی سودا، کوئی جنوں بھی نہیں 🖤
مگر سکون سے دن کٹ رہے ہوں، یوں بھی نہیں🖤
🥀🥺


0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O
: MhB😡😠🥺.. 16 likes Ay But Trending mai Ni Gai
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی🔥👌💯
اخلاق بہترین ہونا چاہیے♥️💯💯💕
تیرے تکبر سے زیادھ گستا خ لہجہ ہے ہمارا😡،
ميرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنےدے🤫
نشے میں رہتے ہیں تبھی تو زندہ ہیں
ہوش میں ہوتےتو کہاں راس آتی دُنیا
✌️🖤😪😪⚔️
ایک دوسرے میں سموئے ہوئے جسموں سے پوچھو
سب سے چھپ کر جوانی لٹانے کا مزہ کیا ہوتا ہے✌️🖤🙂
اس کے پاس ہزاروں ہیں تجھ جیسے
اک تجھے ہی اُس جیسا کوئی نہیں لگتا۔۔✌️🙂۔🥀🖤
#رابطے میں تھورے کمزور ہے ہم لیکن✨
#تعلق نہیں ٹوٹے گا بھروسہ رکھنا😇
#🔥
#میں اک معمولی سہ خیال ہوں🔥
#کبھی آؤں تو بس، مسکرا دینا🙂
#🔥
#میرا معیار ایسا ہے میں آوارہ نہیں ملتا
#مجھے تم سوچ کر کھونا میں دوبارہ نہیں ملتا ✨💥
🔥
#کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے ___ مجھ میں🖤
#میں تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتا ہوں❤️
#🔥
اپنا حسن کو اپنے پاس رکھ شہزادی 👰
میں شھر قاہد کا رہائشی ہو✌️🖤😏
بات کچھ یوں ہے... 🤔
کہ____#نسل
اچھی ہو تو انسان دھوکہ نہیں دیتا.. 💯🔥!
#❌
تیرے جانے سے کچھ نہیں ہوتا تیرے
ہوتے بھی ہم اکیلے تھے 🔥🥀ََ_______💝
😐 💛
سب کچھ بدل جاتا ہے،،،،، دن بھی،،،، اور دل بھی،،،،💜💜💜💜💜💜🥀🥀
*_ہماری شاعری کسی مخصوص شخص کے لیے ہے_*
✌️😐🙂*_ہمیں کسی کے واہ واہ سے کیا مطلب_*🥰
✌معیار تک آجاو✌🔥
مقابلے کا موقع بھی دیں گے😎🦅
#
وقت مصروف ِ ترامیم رہا اور اِدھر،
زرد پڑتے گئے رخسار گلابی تیرے! 🔥
چھوٹے گی کہاں ہم سے یہ حسن پرستی
فردوس میں بھی ہوگی کوئی حور بغل میں...❣️
- اسکی آواز سن کے مجھے پہلی بار اندازہ ہوا تھا کہ بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں. 🔥💞🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain