Damadam.pk
0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts | Damadam

0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts:

Beautiful People image
0  🔥 : .c6ہمیں گرانا چاہتے ہو 😎 جناب!! .g5کوشش کر سکتے ہو✌️🤘 - 

#عروج پر رھے گا #ھمیشہ نام #ھمارا۔۔ #ملیں گے #تمیں ھم #زمانے کی ہر #کہانی میں.

#کچھ_برے تو #وہ_بھی ہونگے
,
#جن_کو_ہم_اچھے_نہیں لگتے.....🔥

#مانا کے #بُروں سے بھی #بُرا ہوں 😇😍
#لوگ تو #اچھوں کو بھی #اچھا نہیں کہتے 😏🙂

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں.😎

میں بتاؤں تمہیں ٹوٹے ہوئے شخص کی نشانی۔۔۔🙂
جب وہ چلتا ہے تو اندر سے کھڑ کھڑ کی آواز آتی ہے۔۔۔۔😌😁

جب قسمت ہی خراب ہو 🙂🙌تو پھر تعویز کی جگہ گلے میں مولوی باندھ لو ✌️😐تو 🖤😥😪بھی فرق نہیں پڑتا!

اور ایک دن وقت گزرنے کے ساته ساته ہم بهی گزر جایئں گے🙂
🍂🥀

یہاں عشق وقت کے ساتھ ڈھلتے ہیں
لوگ موسموں کی طرح بدلتے ہیں🙂🙌🔥 ۔۔۔🥀

کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_

محبت اور موت پورا انسان طلب کرتی ہیں۔۔۔🙂✌️🖤

🙂جو تھا ، اچھا تھا۔۔۔الحمداللّٰہ
🥰جو ہے ، بہتر ہے۔۔۔ماشاءاللّٰہ
✌️😍جو ملے گا ، بہترین ہوگا۔۔۔انشاءاللّٰہ

اَلۡفِراقُ اَشَدُّ____ مِنَ الۡمَوتِ_
جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے 🥺💔

میں تو میسر تھا اسے ساتھ کھڑا تھا. اس کے
.a1
اس نے کس واسطے__ دربار پہ دھاگے باندھے,؟.l5🔥✌️✌️

کچھ خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
محبت معجزہ ہے، معجزے کب عام ہوتے ہیں۔۔۔🙂🔥✌️

دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب🔥
ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..🥺

#تمہارے_لشکروں_کا_کیا_خوف_ہميں. 🎭🔥
#ہم_تو_خود_اپنے_اِرادوں_سے_ڈرتے_ہيں. ⚔🔥

شخصیت،حُسن،کردار کمال رکھتا ہوں👑
✌️✌️😎ہوں اپنی مثال آپ رکھتا ہوں

تھوڑا نام کیا ہوا جل گئے دشمن ہمارے۔۔۔۔۔💪👉👌
(🔥______🔥)
اوقات ہی اتنی تھی اب اور کیا کرتے بچارے_🔥😏😎

#یاد_رکھے_گا_زمانہ_ہم_کو ۔۔😎🔥
#جیسے_ہم_ہیں_ایسے_بہت_کم_ہیں۔۔😏✌️
🔥 🔥