Damadam.pk
0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts | Damadam

0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts:

سارے وہم تیرے اپنے ہیں۔۔💔
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے 😑

👎ہماری سوچ اور ہماری پہچان ✌
دونوں ہی تیری اوقات سے باہر ہیں🔥

Hundred away in Sri Lanka
Hundred away in New Zealand 
Hundred at home vs South Africa 
Hundred away at Zimbabwe
And Now a Hundred away at the West Indies, in the most testing conditions.
Was a Pleasure to watch Fawad 💯,What a Fighter this man is 👏🔥
KING FAWAD 👑
#PAKvWI
0  : Hundred away in Sri Lanka Hundred away in New Zealand Hundred at home vs - 

http://sck.io/p/BHbZ2xXO
.
like share krdo🙈😂😂😂

تمہارے نام کے سب حرف معتبر لیکن__🙂🖤🥀
ہمارا نام بھی ایک منفرد حوالہ ہے🔥👀🍁🥀

بھاڑ میں جائیں زلفیں تیری🍁
اب اپنا حال سنوارں گا🥀
جون ایلیاء🖤

.q1All

Allah Hafiz🙂🖤

ڈھلتا سورج ، شام کا منظر ، ندی کنارے
ہائے وہ دکھ ، ہائے وہ یادیں ، ہائے خسارے💔🙂🔥

میت پہ منائیں گے دکھاوے کا سوگ 😠
یہ کمینے، مطلبی، اناہ پرست لوگ🔥🍁
#اداس✯✯🖤🙂

بھاڑ میں جائیں زلفیں تیری🍁
اب اپنا حال سنوارں گا🥀
جون ایلیاء🖤

- طلب اور مطلب میں فرق صرف ' م' کا ہے، اور اس 'م' کا مطلب "موقع" ہے....🖤🔥
🔥❤

خود کا مقابلہ کبھی کسی سے نہیں کیا🙄 جیسا ہوں بہت بہترین ہوں🙂 🔥〽️

__" 🖤🥀 ¦¦ "
°خود کو ایسا بنا لو اگر کوئی تمہیں نظر انداز کرے تو تم اُسے نظر آنا ہی چھوڑ دو..!!🥀🔥

اپنے احساسات کے جنازے کبھی کبھی خود دفنانے پڑتے ہیں!!🌚🔥

koi hai zinda

ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .
رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔🙂🖤🙂

_"🔥.'🙂 "_
_"تڑپتا دیکھتا ہے وہ مجھے😣
ہائے! کتنی ہمت آ گئ ہے اُس میں_"🌚🌸

ایسے جاؤں گا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں
پھر وہموں گمانوں____ میں بھی نہیں آؤں گا😔🤕
🖤🙂