#مجھ_پاگل_سے_الجھتے_ہیں ..💟✌️
#یہ_سیانے_بیانے_اچھے_لوگ🔥✌🏼✌️
معاشرہ خودکشی کو قبول کر لیتا ہے
لیکن پسند کی شادی کو نہیں 💯🔥
بڑی کافر طبیعت ہے 🔥
اذیت ہی اذیت ہے 🙂
*عزت نفس بہت قیمتی شے ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 💯🔥*
*کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں ۔ ۔ ۔ ۔ 🥀💯*
کالے دل 🖤
میلے من 🤦♂
گھٹیا سوچ 🤢
منافق لوگ 😒
سارے کھلونے چھوڑ کر
جزبات سے کھیلتے ہیں لوگ۔۔۔😒
مخلص کی طلب ہو تو،
پہلے خود خالص ہونا پڑتا ہے جناب!
🔥🙂🥀
انسان بے داغ بھی ہو تُو
داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں🙂
اب مجھے بہت اچھا لگتا ہے 😊
جب کوٸی مجھے بُرا کہتا ہے.💔
#وللہ_یہ_حسین_لوگ۔۔!!
#مگر_افسوس
#کُلُّ_نفسٍ_ذائقۃُ_الموت۔۔!! ♥️
" *تم جو مصروف زمانہ ہو تو ہم بھی* *رستے میں پڑے تھوڑی ہیں"* 🙃🔥 *
* 👑
پہلی محبت💔
تمہارے انداز بدل گئے😔
کوئی بات ہے نا؟
اور تمہاری پہلی محبت میں ہو🥀
تمہیں یاد ہے نا؟
تم نے پکڑا ہاتھ کسی اور کا💔
اور تم چل پڑی دنیا تمہیں حسین لگی تم نکل پڑی😔
دھوکہ تم نے دیا ہے💔
تو تمہیں بھی ملے گا۔
جیسا بیج بہو گے🥀
وہی ملے گا💔
اور دنیا کی روایت ہے چلی رہتی ہے🔥جوانی کا کیا ہے ڈلتی رہتی ہے🔥
آج مجھے ہارا کر تم جیت جاو گی💔
لیکن میرا داوہ ہے بوڑھے تک میری ہی غزلوں کو پڑ پڑ کر سب کو سنوں گی🔥
پھر وہ تمہارا سکون سے لگ کر میرے گلے سے لپیٹ جانا🖤
میں انتظار کرو گا لوٹ کر واپس آجانا😔🥀
اور ساون کا مہینہ ہے توصیفؔ🌧
بہت برسات ہے نا؟🖤
تمہاری پہلی محبت میں ہو💔
تمہیں یاد ہے نا؟🔥
مٹی اوڑھ کر سو جائینگے😊
ہم بھی ماضی ہو جائینگے🥀♥️
سرکار جون ايليا 💔

𝐴𝑡 𝑡ℎ𝑒 𝑒𝑛𝑑 𝑜𝑓 𝑡ℎ𝑒 𝑑𝑎𝑦... 🙂
𝑌𝑜𝑢 𝑜𝑛𝑙𝑦 ℎ𝑎𝑣𝑒 𝑦𝑜𝑢𝑟𝑠𝑒𝑙𝑓...🥀
.
𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐡𝐚𝐟𝐢𝐳♥︎
لوگوں کے دل جنت تو نہیں۔۔۔💫
جو آپ اِس میں رہنے کے لیے خود کو تھکا رہے ہیں۔۔۔🙂🥀
ﻣﯿﺮﺍﻗﺪﻡ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﻣﺪﺩﮔﺎﺭﮨﮯﺧﺪﺍ
ﻭَﺗُﻌِﺰُّ ﻣَﻦ ﺗَﺸَﺎﺀ ﻭَﺗُﺬِﻝُّ ﻣَﻦ ﺗَﺸَﺎﺀ.!♥🌸
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے۔؟ 😍
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے۔؟ 🖤
تُجھ سے جب مِل کر بھی اُداسی کم نہیں ہوتی، 🌚
تیرے بغیر گُزارا کیسے ہو سکتا ہے.؟ 🙂❤️
-
صرف ان کیلئے عام رہتا ہوں،،،
جو میرے لیے خاص ہیں۔۔
۔ 💯
ھمارا خود کا ایک رتبہ ہے جناب😏
آ پ کوئ بھی ہوں ہمیں فرق نہیں پڑتا.🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain