Damadam.pk
0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts | Damadam

0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts:

میرا ارماں میری خواہش نہیں ہے__
یہ دنیا میری فرمائش نہیں ہے...!!!
۔🙂
میں تیرے خواب واپس کر رہا ہوں__
میری آنکھوں میں اب گنجائش نہیں ہے... !!!

"کیا حُسنِ اتفاق ہے اُن کی گلی میں ہم
اِک کام سے گئے تھے, ہر کام سے گئے"♥🍂
_جون ایلیاء

زندگی" م " کا ایک مختصر سا قصہ ہے...
ملاقات ؛محبت ؛ملال اور پھر موت ...🥀

ہنستا تیرے بعد بھی کتنے غرور سے۔۔۔😊
اے شخص دیکھ ہار کے بھی ہارا نہیں ہوں میں۔۔۔🙂🥀

کسی کی خوشی کے لیے,,😊
ان سے دور رہنا بھی عشق ہے,,❤.

𝕚 𝕝𝕠𝕧𝕖❤︎ 𝕖𝕧𝕖𝕣𝕪𝕥𝕙𝕚𝕟𝕘 | (• ◡•)| 𝒇𝒊𝒓𝒆𝒔🔥 𝐬𝐩𝐫𝐞𝐚𝐝𝐢𝐧𝐠シ︎ᴀʟʟ ᴀʀᴏᴜɴᴅs,,| (• ◡•)| ᵐʸ ʳᵒᵒᵐ☺︎︎ 𝙢𝙮 𝙬𝙤𝙧𝙡𝙙 𝙨𝙤 𝙗𝙧𝙞𝙜𝙝𝙩🖤 𝗂𝗍𝗌 𝗁𝖺𝗋𝖽,🅣︎🅞︎ 🅑︎🅡︎🅔︎🅐︎🅗︎🅣︎🅗︎ Ⓑ︎Ⓤ︎Ⓣ︎ 𝙩𝙝𝙖𝙩𝙨 𝘼𝙡𝙧𝙞𝙜𝙝𝙩(•̀ᴗ•́)و(❍ᴥ❍ʋ)... ʰᵘˢʰ ♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎♫︎ s⃠s⃠s⃠s⃠s⃠h⃠h⃠h⃠h⃠h⃠☾︎シ︎㋛︎㋛︎㋛︎

سہہ کر مسکرا دینا آفرین اذیت ہے 🥀🖤

یہاں سبھی کو اجازت نہیں ہے سمجھا کر
اگر میں پاس بٹھاوُں تو پاس بیٹھا کر ۔۔۔۔۔
#😎💔

تیری ہر بات کا جواب یہی ہے..
ہاں میں غلط ، تُو سہی ہے۔۔۔😁✌️

.a1ہم وہاں تک اچھے ہیں
جہاں تک آپ اپنی اوقات نہ بھولیں۔.g5✌️۔۔😁✌️

جتنے بُرے ہم ہیں نا۔۔۔
اتنا اچھا کوئی نہیں۔۔۔😌

انسان کا خود پر کیا جانے والا
سب سے بڑا ظلم محبت ہے۔۔۔🥀🍂

محبت تــم سے کر کے
محبت ضائع کر دی میں نـے💔

مجھے پسند نہیں😌
بےشمار میں شمار ہونا🎭🔥✌️

اب ہم اتنے ہی میسر ہیں 😌
جتنے تم مستحق 🔥🌚😊

کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ🖤🔥
زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں⁦🙂🥀

کیوں بچھڑ کر کسی سے مر جائیں
ایسی مردہ دلی پے لعنت ہو🔥💯

" لـوگ دیــوانــے ہیــں بنــاوٹ کــے🖤
ہــم کہــاں جــائیــں اپنــی ســادگــی لــے کــر🙂🥀

خدا محفوظ رکھے جھوٹے لوگوں
سے جھوٹی محبتوں سے🖤🙌

تصویر میں ساتھ ہونے ،
اور تکلیف میں ساتھ ہونے میں کافی فرق ہوتا ہے۔۔۔🙂🥀✌️