جو تو نہ ہو 🥀
رہیں گے ہم بھی ہم نہیں 💔🍁
آپ ہنس سکتے ہیں صاحب 😔
آپ پر گزری جو نہیں ہے 💔💯
تجھے چاہنے کے بعد مجھے 🥀🙂
نصرت کی غزلیں سمجھ آنے لگیں 🔥
ایک مقام ایسا بھی آتا ہے میری وحشت میں😊💔
خود کو جھنجھوڑنا پڑتا ہے کہ زندہ ہوں میں🥀😊
" ستانے والوں میں اوّل تھا وہ! ہاں وہی!
جو محبوب تھا میرا ۔ 😔"
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌
کیا کہا نفسیاتی ہوں
ہاں بس کچھ اپنوں کی کرم نوازیاں ہیں 💯🔥💔😊
جب تک خود پہ نا گزرے لوگوں کو دوسروں کے احساس اور جذبات کا پتا نہیں چلتا 🥀🖤💯
♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️
♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈
وظیفوں سے کام لیا ہے میں نے_💔
ورنہ وہ دل سے کہاں اترنے والا تھا_🔥
کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ🖤🔥
زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں🙂🥀
تمھاری زلفوں میں الجھا ہوا ہے😰
محلے کا سلجھا ہوا لڑکا😝😝
#لوگ #کچھ #تو #کہے #گے🔥
#ورنہ #زندہ #کیسے #رںیں #گے😏🤭
MhB krdo yr ye is band forever
...
ہاں میں ایسا ہی ہوں
مدتوں کا تعلق
اک ہی ضد پہ ختم کرنے والا____✋🔥
*🙂🥀🎀خوشیاں کیا ہیں ؟*
*اُس کا ہونا۔♥*
.
.
suxh mai Yr❤︎♥︎㋛︎シ︎
*تمہارے بعد یہی ہے مغالطہ دل کو..*
*حسین ہے تو یقیناً خراب نکلے گا....*🙂
کیا کہا تمہارا جرم بتاؤں؟؟؟
یہ دیکھو اب ہم مسکرا نہیں پاتے 😌💔
وہ قہقہوں میں گھیرا ہوا لڑکا 🙂🖤اب
✌️🐻🥺🥺اکثر اداس ،تنہااور تلخ نظر آتاہے💔
🙂🖤اداکار 👈🤡نہیں ہیں ورنہ نبھا جاتے تمام رشتے،
حقیقی بندے ہیں اس لیے الگ رہتے ہیں!🔥🔥✌️😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain