Damadam.pk
0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts | Damadam

0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts:

ہمیں گرتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔
ہمارا سہارا لے کر اٹھنے والے لوگ😅🔥

ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق💔
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے🙂❤🥀

نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄
جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥

🥀__جن کی تعبیر ہی نہیں ممکن۔،
___ایسے کچھ خواب ہم بھی رکھتے ہیں ●••💔😔

"-ہماری کمی تم کو محسوس ہوگی
بھیگا دیں گی جب بارشیں....!!! 🙂💜

🥀__جن کی تعبیر ہی نہیں ممکن۔،
___ایسے کچھ خواب ہم بھی رکھتے ہیں ●••💔😔

" بعض اوقات زندگی ہی گلے میں پھندا ڈال دیتی ہے ، اور لوگ اسے خودکشی کا نام دیتے ہیں ۔ " 💔🙂

بات آجائے جب دعاؤں پر
اس سے بہتر ہے بندہ مر جائے 🔥💔

بات ایسے کرو کے سامنے والے کا دِل جیت لو😋🔥
سمائل ایسی دو کے جلنے والوں کا کلیجہ چیر دو😌

تیسرے نے آ کر🔥
دوسرے سے مل کر🖤
پہلے کی زندگی تباہ کر دی💔🙂

" بعض اوقات زندگی ہی گلے میں پھندا ڈال دیتی ہے ، اور لوگ اسے خودکشی کا نام دیتے ہیں ۔ " 💔🙂

جوتوں کے نیچے روند.g5۔۔😎🥀
.e1✌️🔥دیتا ہوں اکڑ سرپہروں کی💫🥀

..a1لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں
.g5✌️🔥اگر ہمارا وقت اچھا ہو تو💯

کہاں گِر گئے صاحب؟🧐
ابھی تو نظروں میں تھے!🥀🖤

بِن تِرے خود ڪو نوچنے ڪے لیے!!!
میں نے......آسیب پال رڪھے ہیں!!!
🍂🍃🍂

کبھی کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپ کو برباد کر سکے 🔥🙂
اگر کوئی آپکو فون نہیں کرتا تو آرام سے سو جائیں🙃
اگر کوئی آپکو میسج نہیں کرتا تو کسی کا انتظار نہ کریں💯
کیوں کہ آپ سب سے اہم ہیں اپنا خیال رکھے توجہ کا پہلا نمبر آپکا ہے بعد میں کسی اور کا ...💯✨😇❤️
❣️

" سوا اُس کے میرے دِل کو کوئی بھانے نہیں والا ، وہ ایک شخص جو اب لوٹ کر آنے نہیں والا! ۔ " 💔🙂
...

❦︎" دِل اِتنی مُحبتیں پا کر بھی اُس ایک مُحبت کے لِیے تڑپتا ہے جو حاصل نہیں! وہ ایک لاحاصل مُحبت جانے کِیوں سب مُحبتوں پر حاوی ہوتی ہے! ۔ " 💔🙂
...

" رات کو بستر پر آنکھیں بند کر کے لیٹ جانے سے لے کر آنکھ لگ جانے تک کا وقت سب سے زیادہ اذیت ناک اور تکلیف دہ ہوتا ہے! ۔ " 💔🙂
...

" اب کہ ؛ بے حسی کی اس انتہا پر ہوں کہ ؛ جہاں مُجھے کِسی کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا! ۔ " 💔🙂