Damadam.pk
0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts | Damadam

0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts:

کبھی نفرتوں میں ملا سکون، 🙂
کبھی چاہتوں نے رلا دیا "🍂
♡💜🖤

سب میرے بغیر مطمئن ہیں
میں سب کے بغیر جی رہا ہوں
جون ایلیاء💔😕

میں بھیک دے کے بھکاری سے بددعا لوں گا
کہ مجھ کو عین جوانی میں موت آ جائے
🙂🔥...r2

ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!😷
💔

کبھی کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپ کو برباد کر سکے 🔥🙂
اگر کوئی آپکو فون نہیں کرتا تو آرام سے سو جائیں🙃
اگر کوئی آپکو میسج نہیں کرتا تو کسی کا انتظار نہ کریں💯
کیوں کہ آپ سب سے اہم ہیں اپنا خیال رکھے توجہ کا پہلا نمبر آپکا ہے بعد میں کسی اور کا ...💯✨😇❤️
❣️

تماشائیوں کے قہقوں میں
آوازیں میرے عزیزوں کی تھیں.🔥🍂

تیسرے نے آ کر🔥
دوسرے سے مل کر🖤
پہلے کی زندگی تباہ کر دی💔🙂

-جب وہ مجھے چاہنے لگے گی تو اسے چھوڑ دو گا میں..!🙂🖤🥀

کوئی ہے وظیفہ اسے بھول جانے کا🙂۔۔۔۔
خدا کی قسم اس کی یادیں مار ڈالیں گی مجھے❤۔۔۔۔۔

میں خود دوسروں کو درس دینے والا 🙂🥀
خود نا محرم کی محبت میں برباد ہو چکا ہوں💔

ویسے بھی جوانوں کی اموات کے دن ہیں -
کچھ اپنی بھی طبیعت اب ٹھیک نہیں رہتی۔❤🥀

خود بگاڑی ہوئی زندگی پر شکوہ کیسا.......🍁

چراغِ محفل بن ، چراغِ راہ گُزر نہ بن۔۔۔🙂
ایک زُلیخا کا انتخاب کر ، ہر ایک کا یوسف نہ بن۔۔۔🥀

اور کتنا احترام کروں تمہارا۔۔۔؟
تمہیں دیکھا تو سگریٹ پھینک دی۔۔۔🥀

Beautiful People image
0  : ایک تو حسن ھے قیامت خیز اور پھر کیمرہ بھی اچھا ھے...!!!💥✌️😎 Eid mubarak - 

#اچھا #وقت⌚#انہی #کا_ہوتا_ہے!!👍
#جو_کسی_کا_ #برا_نہیں #سوچتے!!🚫
#______مرشد ...❤

دنیا کے سارے مردوں کی آنکھیں نکال دیں پھر بھی حساب پردے کا ھو گا
🙂✌️🖤

ᵏⁱᵗⁿᵒ ᵏ ˢᵃᵗʰ ᵏʰʳˡᵉ ʰᵒ❤︎㋛︎シ︎🖤
.
ᵐᵃᵍᵉʳ ᵃᶠˢᵒᵒˢ ᵖⁱʳ ᵇ ᵃᵏᵉˡᵉ ʰᵒ🙃✌️

One day u and me❤️🙃
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Wala chutiyapa kia ha kbi?🌚😑❤️😏

StAy loyal with me I'll qurban my egO for you:';))"🥀😝
#✨