Damadam.pk
0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts | Damadam

0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts:

🔥♥️ || "
میں آنکھ سے آنکھ ملانے کا ہوں قائل
سَر جھُکانے کی توقع نا کیجئے مُجھ سے_✌

"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔🔥

.a1حال سنانا مشکل ہے
.l6✌️🔥🙃*شعر سناتا رہتا ہوں🖤*
___🥀

.a1موت بر حق ہے لیکن
🖤🙃✌️مرنے تک تو جینے دو🙂

نصیب سے ہار گیا۔😔
.a1🖤✌️ورنہ لاڈلہ تو میں بھی بہت تھا۔

▪لہجے کتنی دیر کے لیے میٹھے رکھنے ہیں یہ ضرورت طے کرتی ہے۔
✨🥀🙂

جو کسی ایک سے مخلص ہو
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے
❣️😇❣️

🔥دنیا میں آےؑ ہیں....👑
🔥کہانی تو بنے گی نا...👑

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
..__

ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں ✌
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے💔🔥

کبھی نفرتوں میں ملا سکون، 🙂
کبھی چاہتوں نے رلا دیا "🍂
♡💜🖤

خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب...☝
غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر..😎✌..❣❣.

Funny joke
0  : Abi abi status lagaya😁🤘.. 4 viewed😎😁😂😂 - 
Sad Poetry image
0  🔥 : میں جو مل جاتا ہوں آسانی سے لوگ سمجھتے ہیں بیکار ہوں میں 🙃🖤🥀 - 

تو پھر کیا ملا ؟؟؟؟؟🙂🔥
لوگوں سے مخلص ہو کر"💔💯

معیار ہونا چاہیے انسان میں 🙃↯
غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں 💯😊

بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو
تبھی تو دور جاکے بیٹھا ہوں♥️🥀

Allah hafiz🙂

تم بھی اگر اداس ہو تو آجاؤ
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں
❤️✌️🙂🖤

اَلۡفِراقُ اَشَدُّ_____ مِنَ الۡمَوتِ
جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے 🖤🥀