فـقیروں کی صحبت میں بیٹھا کـرو۔۔۔۔۔۔۔۔💯🙂
بادشاہی کا انداز خود بخود آجاۓ گا۔۔۔۔۔۔✨👑
Allah Hafiz🖤🙂
✌️مت 👏کرو بحث ہار😏جاؤ گی_____
🙂🖤✌️ حسن👩 اتنی بڑی دلیل نہیں⭐
کہاں گِر گئے صاحب؟
ابھی تو نظروں میں تھے!🙃🥀✌️🔥
" اس قدر اسکی جستجو ہے مجھے
جیسے دنیا میں وہ آخری شخص ہو..."🔥❤
کتنے برسوں کا سفر خاک ہوگیا ؟
اس نے جب پوچھا،کیسے آنا ہوا
🔥💔
جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی۔۔!!❤
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے۔۔!!✌
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔💯💔🔥
Allah hafiz🙃🖤
#تمہیں_بہت_ملے_گے_ادب_وآداب_والے
#تمہیں یاد آۓ گا تلخ🔥 مزاج، میرا✌💯
سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂
-🔥
#تم نے رکھی ہی نہیں🤝 ہم سے بنا کر ورنہ⚠️🤏
#تمہیں وہ مقام 👑 دیتے کے سارا زمانہ دیکھتا..👆
koi wish he KrDO...Birthday😑😑,, Zalimo
Allah Hafiz🖤
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے __!! 😋❤️
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کردوں __!! 😎😎🙈✌️
مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟
گئے ہم دعا ؤ سلام سے😔
😥✌️
ہم اپنی ریاست کےنواب لوگ...👑
صاحب
تیرے معیار کے محتاج نہیں....🔥
انسان کتا پال لے
لیکن کسی سے بات کرنے کی عادت نہ پالے🙂💔.
✨🥀🍁 ,
تنہائی راس بھی نہیں آتی!!!
اور ہر شخص سے بیزار بھی ہوں۔🥺
💔😐
ہم جو سچ میں خراب ہوتے 💔
تو سوچو کتنے فساد ہوتے🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain