Damadam.pk
0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts | Damadam

0_oLo_oBATAMeE_O_LARKa0_oLo_O's posts:

سو جائیں کہیں آپ کی نرم آنکھیں خراب نہ ہو جائیں!🙂💔

میں نے اپنوں کو جھیلا ہے
تم عذابوں کی بات کرتے ہو
_____'. 🙂💯🥀🔥

کرتا رہے ملال وہ میری بلا سے اب" ہیرا گنوا کے کچھ تو اذیت ملے اسے! 💔🙃🔥

ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں ✌
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے💔🔥

اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ 😊💯💔🥀

مجھ سے کیا شکوہ..
کیسا گلہ...
کیسی ناراضگی...
میں نے تمہیں کون سا نقصان پہنچایا
فقط اپنے آپ کو برباد کیا🔥

🙂تیرے وعدے لکھ لکھ کر
🖤✌️🔥دیواریں کالی کر بیٹھا ہوں🙃

سنا ہی____وہ مجھے "نفسیاتی"کہتے ہیں۔۔۔۔
انہیں کہنا___ ان کی ہی"کرم نوازیاں"ہیں۔۔۔۔
🖤🥀🤐💔

ہائے جب عشق کیا تھا تم سے😊
افف!! وہ عالم میری نادانی کا 🔥

مسکراہٹ اچھی ہے ہماری🖤🥀
یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہے🙂

𝐌𝐞𝐧𝐭𝐢𝐎𝐧 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐂𝐡𝐚𝐭 𝐏𝐚𝐫𝐭𝐧𝐞𝐫 🤝♥️🥀🌚🙆😊
.
.
.
nothing😑🥺

میں گنہگار جب خدا کا ہوں
آگ لوگوں کو کیوں لگتی ھے..!!🔥

احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌

All Chat Leave😑🙃..

Pakistani Celebs image

پھر یوں ہوا ماں کہ نے مجھے چوم کار کہا😘
قسمت خدا کے ہاتھ میں ہے تو غمزدہ نہ ہو💔💯
#

روح کی طلب ہو تم😘
کیسے کہوں الگ ہو تم😍

Attitude Quotes image
0  : ATTITUDE🔥✌️😎 - 
Life Advice image
Romantic Poetry image
0  : Romantic poetry😍❤️ -