10×10=40
Crona viruss b a gya damadam parr😮😮
Thapki piyarrr kiii
Cvhjgdvjjvchhvdjbcgnvcgjcbchh
Boring Bava g damadam✌✌
Pura damadam sad potry😕kia chakr a😑😑😑kadi hanss v liya kroo😎😎😎
ایک عورت جوتا لینے گئی۔
دوکان دار نے پہلے ان کے پیر کو sanitizer سے خوب اچھی طرح پونچھا۔ پھر پانی سے رگڑ رگڑ کر دھویا۔ پھر تولیہ سے اچھی طرح سکھا کر جوتا پہننایا۔
عورت کو جوتا پسند آیا انہوں نے قیمت ادا کی اور چلنے لگی تب ہی دوکان دار نے پوچھا۔
میں آپ کی اور کیا خدمت کر سکتا ہوں۔
موصوفہ نے فرمایا۔ لینا تو مجھے underwear بھی تھا لیکن آپ کی خدمت دیکھ کر ارادہ ملتوی کر دیا
مرد نے ہمیشہ عورت کو نرم نازک اور حسین لکھا اور
عورت نے جب بھی لكها
مرد کو ظالم ٹھرکی ہی لکھا🔥
لڑکی: جانو 🥰🥰😘میں تمہارے خوابوں 😴میں نہیں آتی کیا 🤔🤔
لڑکا:نہیں میں کلمے پڑھ کر سوتا ہوں۔ 😂🤣🤣🤣
50 تصویریں لینے کے بعد مجھے پتہ چلا کے میں بس دل سے خوبصورت ہوں...😑😑😑
لڑکیوں نے زندگی بھر غم دیئے 😪
جتنے بھی نمبر دیے سب بند دیے
صبح گوشت 🙄 دوپہر گوشت 😲شام گوشت🙀
آئی مس یو ٹینڈے
اگر محبت اندھی ہے تو 😂
کسی کو میرے سے کیوں نہیں ہو رہی🤔🤔
اگر تم مجھ سے بات نہیں
کرو گی۔۔۔🙄
تو میں ٹنڈ کروا دوں گا۔۔🥺🥺
تم ہو نصرت کے کسی گیت میں گایا ہوا راگ
ہم وہ گانے ہیں جو کیسٹ میں اٹک جاتے ہیں 🔥
کھوتی کا بچہ لے لو 🐴
لیکن کبھی ٹیلی نار کی سم نہ لو
🤨😀😒
جب گرمی بڑھتی ہے تو امیر لوگ اے سی لگوادیتے ہیں اور ہم غریب عوام ٹنڈ کروالیتے ہیں.
دو قومی نظریہ
🙄😐😏
کچھ لوگوں کے پاس واحد پوزیٹو چیز
صرف
ان کا بلڈ ہوتا ہے
پیٹ اور غرور جب بڑھ جائیں تو اپنوں کو سینے سے لگانا مشکل ہو جاتا ہے__😔🤣😁
ہم نے ٹہوکا دیا کہ رخصتی کے وقت دلہن کا رونا رسومات میں داخل ہے.
انھوں نے بہت پلکیں پٹپٹائیں مگر ایک آنسو نہ نکلا
پھر کار میں سوار کرتے وقت ہم نے اپنا سہرہ اپنے چہرے سے ہٹایا
خوب پھوٹ پھوٹ کر روئیں.
مشتاق احمد یوسفی
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain