میں نے پڑھی ہے ہزاروں عاشقوں کی کتابیں.. 😐
کسی میں بھی نہیں لکھا تھا..🙄😕
"میلے بابو نے تھانا تھایا" 🤣😂
#ق
گرمیاں تو چلی جایں گی ۔۔😢
لیکن
جاتے جاتے مجھے حبشی بنا جائیں گی 😑
ہائے گرمی 🤥
#ق
میرے پیج کو تو ملتان سمجھ لیا ھے سب نے۔۔
آئے آم چوسے اور چل دیے۔۔😠😈😔😣
#
اس وقت پاکستانیوں کےساتھ صرف ایک ہی
ادارہ مخلص ھے اور وہ ہیں " شاہی میوہ " والے جن کی پیکٹی سے
اکثر اوقات 2 بادام بھی نکل آتے ہیں😉😉😜
#ق