عشق اور خارش شروع شروع میں اچھی لگتی ہے۔ مزا آتا ہے۔
لیکن بعد میں زخم بنتے ہیں۔ تکلیف ہوتی ہے😅😅۔
نہ کیا کریں۔۔۔
Jo hmm na dastan apnii snaii ap kyun rooyy☺☺☺
Kuch na kahooo kuchh b na kahoo
کھانا بھی بنالیتا ہوں کپڑے بھی دھو لیتا ہوں اور پاؤں بھی دبا دیا کرونگا
آگے آپکی مرضی
🙈😍😂😂
سنو 🙈🥀♥️
تم سامان پیک کرلو آج رات کو فیس بک سے 💫✨
میسنجر کے لئے نکلیں گے 😂🙊🙈
😂🤣🤣😝😝🙊
Log december k shairr banty hnn...ma january ka shayrr🐆🐆🐆 banu ga ak din😀
Aisy kaisy december guzar gyaa...ma na poetry b krnii thii😞😞😞😞
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃 ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍 دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣.
ہم لوگ اتنے سادھے ہیں کہ بہت کچھ لٹانے کے بعد سوچتے ہیں
پتہ نہیں اے کڑی اے کہ منڈا 🤔
Shukr a ajj sardi a vrna garmii hotii😀😀😀
آج تک سمجھ نہیں آئی🤦🏻♂️کہ لڑائ سے پہلے یہ جو قمیض کے کف کھول کر اوپر چڑھاۓ جاتے ہیں😕😕اس سے جسم میں کتنی طاقت آتی ہے۔😁
مرد کے ہونٹوں کے اوپر بال نکلے ہوں تو وہ موچھڑ کہلاتا۔۔
وہی اگر
خواتین کے ہوں تو thin لئیر آف ہئیرز کہلاتی۔۔۔
کنا وڈا کھلا تضاد اے۔۔۔🤣🤣🤣
Kabii ao na akaily post pr gap shap mary ga😀😀😀
بیلجیئم کو بلغم پڑھنے والی لکڑیوں نے بھی آئیڈی لاک کی ہوئی ہے🙄😏
مرد چاہے کتنی اچھی post کر لے
عورت کیhello, hii کا مقابلہ نہیں کر سکتا 😁🤧
قہقہے
Parizad k shoqeen hazraat..badon entertaiment...ma zror daikhna pari zad ko😂😂
مردوں کا آدھے سے زیادہ فنکشن,
خواتین کی تیاری کی بھینٹ چڑھ جاتا...😐😑
جب پوری دنیا آپ کے سامنے کھڑی ہوجا ئے. .
تو آپ دوسری طرف منہ کر یں
اور سیلفی لے لیں !
پوری دنیا آپ کے پیچھےکھڑی ہوگی !🤣😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain