سیلز مین: " سر ! کاکروچ کے لیے پاوڈر لیں گے آپ؟" گاہک: " نہیں ! ہم کاکروچ کے اتنے لاڈ نہیں اٹھاتے۔ آج پاوڈر دیں تو کل پرفیوم مانگے گا۔۔"🤣🤣🤣🤣 #salesman #cockroach #perfume
وہ دونوں ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے تھے، میں نے جا کر سمجھایا کہ بھائیو "جسم کے زخم بھر جاتے ہیں مگر الفاظ کے زخم کبھی نہیں بھرتے"۔۔۔.... تب جا کر کہیں انہوں نے گالم گلوچ بند کی اور مار پیٹ شروع ہوئی۔۔😃😜😝