انگلش میں شاعری عرض کی ہے غور کیجئے تیرےbeautiful سے face نے میرا simple سا dill توڑ دیا💔 جس day سے you کو look کیا اس night سے sleeping چھوڑ دیا😲 جب thought تمہاری آتی ہے دل blood کے tear روتا ہے😢 یہ ظالم people کیا جانے love میں what what ہوتا ہے😁😁
ٹک ٹاک والوں نے تو آپس میں شادیاں بھی کرلی👰🤵 اور damadam والے قیامت تک یہ ہی پوچھتے رہےگےکہ قسم کھاؤ لڑکی ہو یا لڑکا🙄😂😂🥺🙏🙏👉
امیر مو ٹے ہو ں تو گولو مولو😐 Ghreeb مو ٹا ہو تو سا نڈ🙁 ایہہ کی گل 😺
اگر #باز کی طرح اڑنا چاہتے ہو 🙄 تو ان تتلیوں کے #پیچھے بھاگنا چھوڑ دو 🥱🚶♂️
کوئی جلدی سے مجھے " آئی ہیٹ یو" کھ دے۔۔ مجھے اس دسمبر کی دکھی شاعری کرنی ہے۔ 🤧😁😒😒
آج میں چھت پر بیٹھا کال پہ لڑکی کوبتا رہا تھا کہ یہاں کینیڈا میں بہت سکون ہے مزے میں ہوں اچانک آواز آٸی😏آلو20روپےکِلوٹماٹر100روپے...😄😅😅😅بیڑا غرک🤦
کاش 1973 کے آئین میں ایسا آرٹیکل ھوتا اگر بیوی میکے جائے تو نگران بیوی گھر سنبھال لے دلبرداشتہ شوہر حضرات ایسوایسی اشین
کاش 1973 کے آئین میں ایسا آرٹیکل ھوتا اگر بیوی میکے جائے تو نگران بیوی گھر سنبھال لے دلبرداشتہ شوہر حضرات ایسوایسی اشین
زیادہ پانی پینے سے امیروں کی ہی سکن فریش ہوتی ہے غریبوں کے تو واش روم دے چکر ای نیئ موکدے😁
اقوال زریں: بڑے لوگوں کی بکواس فلسفہ اور چھوٹے لوگوں کا فلسفہ بکواس کہلاتا ہے.
شلوار قمیض اس لیے بھی پاکستان کا قومی لباس ہے کیونکہ اس میں جھولی اٹھا کر بددعا دینے کا بھی آپشن موجود ہوتا ہے 🙄😂😂
آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھا "چاچے نورے" کی دکان کدھر ہے۔ 🤣🤣🤣✌️😂😂😂😂😂😂😂😂
غرور اور موٹاپا جب بڑھ جاے ۔ تو انسان چاہ کر بھی کسی کسی کو گلے نہیں لگا سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا 📕#status✍️ تو بہت سے لوگ #چوری😱 کرتے ہیں😜😝 😉مزہ تو تب ہے نا جب کوئی میرا #دل 💚چوری❎ کر لے👊 😑😑😑😅😅😅
فیس بک پر وہ لوگ بھی سالگرہ مناتے ہیں 💁💁 جنہیں گھر والے کہتے ہیں توں جمدا ہی نہ تے چنگا سی🤣🤣
دادا پوتے سے : ایک وقت تھا جب ہم ایک سو روپے میں سامان کا شاپر بھر کر لاتے تھے اور پیسے پھر بھی بچ جاتے تھے پوتا : دادا جی اس وقت کیمرے نہیں لگے ہوتے تھے😂😂😂
بابا جی فرماتے ہیں "اگر غلطی عورت سے ہو تو پھر قصور عورت کا نہیں غلطی کا ہے کیونکہ عورت ہر صورت بےقصور ہے"😂
پیسے ڈبل کرنے کاطریقہ شیشے کے سامنے رکھ دو😂 مزید اچھی باتوں کیلئے مجھے فالوکریں۔
خداکادیاسب کچھ ہے سوائے تیرے نمبر کے 🤪