Damadam.pk
0k-22's posts | Damadam

0k-22's posts:

0k-22
 

کچھ ٹھرکیوں
کی وجہ سے لڑکیاں میرے جیسے
شریف پر بھی بھروسہ نہیں کرتی😒😷🙈

0k-22
 

اگر "بچے دو ہی اچھے" ہوتے تو کیا آپ آج ہوتے ؟؟ 🙈
me: No😂😂😂😂

0k-22
 

تم ہو نصرت کے کسی گیت میں گایا ہوا راگ
ہم وہ گانے ہیں جو کیسٹ میں اٹک جاتے ہیں 🔥

0k-22
 

کچھ عورتیں ایسی بھی ہیں جو شوہر کی شکایت پیر صاحب سے کرتی ہیں، اور کچھ مرد ایسے بھی ہیں جو بیوی کی شکایت کوٹھے والی سے کرتے ہیں 🤐

0k-22
 

پاکستان میں رہنے کے لیے عام آدمی کے چار دوست لازمی ہونے چاہئیے ایک ڈاکٹر،ایک ایس ایچ ، ایک وکیل اور ایک تگڑا بدمعاش😂

0k-22
 

بندہ دو چار دوائیوں کا نام یاد کرلے اور ٹیکے لگانا سیکھ لے تو پورے محلے میں ڈاکٹر مشہور ہوجاتا ہے
😮😂😂

0k-22
 

اس نے کہا تھا میری زندگی میں دھیرے دھیرے آنا*😘😘☺☺😌🤚🏿
*میں اتنا دھیرے دھیرے گیا کہ اس کے دو بچے ھو چکے تھے 😂😜😓

0k-22
 

☹️☹️شادی کا بھوت😘🙈 شادی کے کتنے دن🤣😂😂😂😂 بعد اتر جاتا ہے

0k-22
 

کسی کی تین ہیں
کوئی مسکین ہے 😐

0k-22
 

محبوب بھی کمبخبت وہاں پیدا ہوتا ہے.
جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا.😂😂😂

0k-22
 

خان صاحب کی شادی کو تین سال...
اور حکومت کو ڈھائی سال ھوگئے۔ مگر کہیں سے بھی خوشخبری نہیں مل رہی...😂😂😂

0k-22
 

.q1.q1

0k-22
 

Garmmmmmmmmmmmm aandayyyyyyy😆😆😆

0k-22
 

جس دن میں گھر والوں سے ناراض ہو کر کھانا پینا چھوڑ دوں
اس دن گھر والے آپ کی پسند کی چیز بنا لیتے ہیں😕🙄

0k-22
 

کسی نے "جھوٹ"کہا ہے کہ میاں بیوی "گاڑی" کے دو پہیے ہوتے ہیں،
جبکہ سائیکو لوجی ک مطابق!!!
دو پہیوں سے تو سائیکل بنتی ہے🤔🤔🤔🤔. اگر دو شادیاں کی جائیں تو تین پہیے ہو جائیں گے جس سے گاڑی پھر بھی نہیں بنے گی بلکہ "رکشہ" بن جائے گا🤣🤣
جی بالکل!!! گاڑی بنانے کے لیے تین شادیاں کرنا لازمی ہے 😀😀
اور آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ گاڑی پنکچر بھی ہو سکتی ہے اس لیے "سٹیپنی" رکھنا مت بھولیے۔۔۔۔

0k-22
 

اپنی بیوی کی زندگی آسان بناٸیں
ایک بیوی بیس سال میں
تقریباً (2kgx 365x 20)
365 من آٹا گوندھتی ہے
ڈیڑھ لاکھ روٹیاں
اور 200 من چاول پکاتی ہے
300 من سبزی اور گوشت وغیرہ پکاتی ہے
روزانہ 10 مرلے پر جھاڑو پوچا یعنی کل 20 سال میں 2138.2 مربع کلومیٹر پر جھاڑو پوچا کرتی ہے
تقریباً 40 ہزار جوڑے کپڑے دھوتی ہے اور استری کرتی ہے
مہمانوں اور آنے جانے والوں کی تواضع اس کے علاوہ ھے
اب اگر یہی کام *دو بیویاں* کریں تو کتنی آسانی ہو جائے
اور اگر *چار بیویاں* کریں تو سوچیں زندگی کتنی سہل ہو جائے
*اگے تہاڈی مرضی اے*سوچ میں نہ پڑیں فوراً عمل کریں اپنی اور چار بیویوں کی زندگی آسان بنائیں

0k-22
 

کچھ اس لیے بھی محفل میں دیر سے آۓ ہم۔۔۔۔😍
اچھا لگتا ہے ان کا_____نگاہوں سے شکایت کرنا۔۔۔😍

0k-22
 

سردی کی تین نشانیاں۔
ساگ لانا
ساگ پکانا
اور صبح دوپہر شام کھانا۔😃

0k-22
 

جو لوگ کہتے ہیں پیسوں سے خوشیاں نہی ملتی😏
وہ اپنے پیسے مجھے دے دیں
شکریہ😂

0k-22
 

تم میری برابری کس طرح کروگے ؟
میں تو شلوار بھی بس اتنی استری کرتا ہوں جتنی قمیض سے باہر نظر آتی ہے😑🙂😁😂