Damadam.pk
0k-22's posts | Damadam

0k-22's posts:

0k-22
 

مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے
گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😁😁
قہ

0k-22
 

من پسند شخص کے ساتھ
پنگے لینا بھی دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے😁😁
ق

0k-22
 

اٹھو جوانو! دسمبر آ گیا جے
شاعری تواڈی پھپھی نے کرنی اے۔۔

0k-22
 

محبوبہ سے ایسے وعدے کرو جیسے
حکومت نے عوام سے کیے تھے 🙄😂

0k-22
 

یقین کریں ہمارے ہاں جتنے لوگ ذہنی طور پر پریشان ہیں, اگر حکومت الٹی سیدھی حرکات کرکے قوم کو گالیاں دینے کا موقع فراہم نا کرے تو یہ قوم اپنی ہی پریشانیوں سے مر جائے.🤪🤔👀👻
یہ ہوتا ہے ویژن یہ ہوتی ہے سوچ 👀😬

0k-22
 

جس لڑکی پر بھی دل آتا ہے ڈب جانی کا ویاہ ہوجاتا۔😒
اسلیئے کہتے ہیں
نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں 😁🤭

0k-22
 

کوئی چپکے سے آتا ہے😁😌
پوسٹ دیکھتا ہے اور چلا جاتا ہے🤭
یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے 🙈🙈😜

0k-22
 

کسی نے "جھوٹ"کہا ہے کہ میاں بیوی "گاڑی" کے دو پہیے ہوتے ہیں،
جبکہ سائیکو لوجی ک مطابق!!!
دو پہیوں سے تو سائیکل بنتی ہے🤔🤔🤔🤔. اگر دو شادیاں کی جائیں تو تین پہیے ہو جائیں گے جس سے گاڑی پھر بھی نہیں بنے گی بلکہ "رکشہ" بن جائے گا🤣🤣
جی بالکل!!! گاڑی بنانے کے لیے تین شادیاں کرنا لازمی ہے 😀😀
اور آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ گاڑی پنکچر بھی ہو سکتی ہے اس لیے "سٹیپنی" رکھنا مت بھولیے۔۔۔۔

0k-22
 

3 دن پہلے فرینڈ بنی ہے اور
آج 15 ہزار ادھار مانگ رہی ہے کیا کروں 🙄😭😢

0k-22
 

قسمت اتنی خراب ہے کہہ
کال سنٹر بھی کال کروں تو لڑکا ہی اٹھاتا ہے 😑😒😕

0k-22
 

خود کو بیکار مت سمجھیں..!
مانا آپ ہیں پر مت سمجھیں...!🤐😅😁

0k-22
 

آپ کے وہ الفاظ تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے کا موقع دیتے ہیں💫

0k-22
 

.q1.q1

0k-22
 

Goood morningggg

0k-22
 

میری فنی پوسٹ کا مطلب ہوتا ہے 😊
کدی ہس وی لیا کرو 😂
اور کچھ لوگ اس پر بھی انگوٹھا چھاپ کے چلے جاتے ہیں 😐
قہقہے

0k-22
 

آؤ تمہیں لنڈے سے
اچھی سی جرسی لے
کر دوں🙄🤣💥🥀#

0k-22
 

پہلے غریب گوشت نہیں کھا سکتا تھا . اب اللہ کا شکر ہے آلو بھی نہیں کھا سکتا 😂
مزید تبدیلی زیر-غور ہے😆😆😆

0k-22
 

Pakistanii news chaneel sun lain to aisy lagta ha....jaisy pakistan ab gory hukmat krn gay😞😞gayfzool bc

0k-22
 

دسمبر آ گیا جے چلو عاشقو پے جاؤ پیچھے۔

0k-22
 

انگلش فلموں میں 10 بار چُمیاں لینے کے بعد بھی پیار نہیں ہوتا۔
یہاں کلاس میں لڑکی پین✒مانگ لے تو پاكستانى لڑكوں کی راتوں کی نیندیں حرام ہو جاتی ہے۔😂😅😄y