پاکستان میں ہر تیسرا لڑکا کسی نہ کسی لڑکی کے انباکس میں سنگل ہے😂😂😂😂
اگر محبت پیسوں سے خریدی جا سکتی تب بھی ہم سنگل ہی ہوتے😒
ہم وہ ہیں جنہیں نہ تو لیپ ٹاپ ملے مفت میں، نہ نمبرز ملے، نہ سکالر شپ اور نہ ہی رشتے😏😑😒
آوٹ آف کاسٹ شادی کی بات کر کے تو دیکھو
خاندان کے گونگے بھی بول اٹھیں گے😒😴
شادیوں کا سیزن شروع ہو گیا ہے🙄
نوکریوں والے آئیں گے 😕
بے روزگاروں کی گرل فرینڈز لے جائیں گے😏😶😶
پاکستانی پرچم میں سبز رنگ ساگ جبکہ سفید رنگ مکھن کی ترجمانی کرتاہے
🥴😅😬
بشری نام تھا اس کا
بشر بنا کر چلی گی
ماہم نام تھا اُس کا
وہم میں ڈال کر چلی گئی 😔💔
لڑکیاں پراڈو والے سے لفٹ مانگیں
تو وہ بریک لگا لیتا ہے
میں نے کل کھوتی ریڑھی والے کو ہاتھ دیا
آگے سے کہتا پراں ہو جا تھلے آنا ای😐
ٹائم سے شادی کر کے بچے پالنا
بچی پالنے سے زیادہ بہتر ہے میرے بھائی 🙂
لڑکی : بھاڑ میں جاؤ
بلاک کر رہی ہوں آپ کو😠😠😠
می : جا جا تیرے جیسی
روز دس لڑکیاں بلاک کرتی ہیں مجھے😂😂😂😂🤣🤣
😁😁😜🤣
دوائیوں کے بھی اپنے ہی نکھرے ہوتے ہیں
کسی کو خالی پیٹ چاہیے
اور کسی کو بھرا ہوا پیٹ🙈🤪😂
دنیا میں ٹوٹل عورتیں 50 ملین 🙄
اور فیسبک آئ ڈیز 93 ملین😕
بھائیو حیا نوں ہتھ مارو یار🤪😜
یقین کریں ہمارے ہاں جتنے لوگ ذہنی طور پر پریشان ہیں, اگر حکومت الٹی سیدھی حرکات کرکے قوم کو گالیاں دینے کا موقع فراہم نا کرے تو یہ قوم اپنی ہی پریشانیوں سے مر جائے.🤪🤔👀👻
یہ ہوتا ہے ویژن یہ ہوتی ہے سوچ 👀😬y
آج ہماری شادی کی سالگرہ ہے
پچھلے سال اسی دن شادی کا خواب دیکھا تھا 😑y
کوئی مجھے بھی پیار میں دھوکہ دے دو
میں وی دسمبر پہ شاعری کرنی 🙊
انباکس برائے فروخت!
ویسے بھی میرے کسی کام کا نہیں🙄😑
اصلی دکھ پتہ کیا ہوتا ہے
جب گرل فرینڈ اپنے سے زیادہ خوبصورت سہیلی ساتھ لے آ ے 😂😂😂
یورپ میں 18 سال کی عمر میں بچے تحقیق شروع کر دیتے ہیں اور پاکستان میں٫ یار مینوں لگدا نوشین پپو نال وی گل کردی آ🙄🤣🤣
اصل دکھ پتہ کب ہوتا جب اپکی سہیلی آپکو دیکھ کر آ ف لائن ہو جا ے 😁😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain