Damadam.pk
0utLawZ's posts | Damadam

0utLawZ's posts:

0utLawZ
 

I didn't give him name because i didn't recognize yet ya Song ja kis tone main rha hy but jo bhe hy Its Classicall 😉👌
♫•┋Űⲣcₒ𝕞¡ท𝔤⠀ᥫ᭡፝֟፝֟ ♬•─𝄞.•
EP-137 ◁ ❚❚ ▷
🎼🖤ﮩ٨ـﮩـــــــــﮩ٨ـﮩـــــــــــﮩ٨ـﮩ🖤🎼
🎶🎵 Its EP-137💿 Frirsh Look 🎚️
https://youtu.be/r-nhv_bcBUM?si=cH74ZeNs3hfF7Oig

Digital Art image
0  : 🎶🎵 Its EP-137💿 Frirsh Look 🎚️ - 
0utLawZ
 

─── ❤ ── დ ── ❤ ───
میرا بار بار انا میرا منانا، یا میرا ڈیٹ پن۔ اور اگر اپ کے نظر سے دیکھیں تو سب کی طرح میں بھی ایک عام ترسا ہوا انسان۔ جس کے پاس کوئی بات تک کرنے کے لئے۔ لیکن یہ نہیں دیکھا لیکن شاید وہ میرا رشتوں کی وفا رکھنا تھا۔
کچھ لوگوں کے ہاتھوں میں اگر کوئی ایسی چیز رکھ دی جاتی ہیں جس سے کسی دوسرے کا بھلا ہونا تھا ہوتا تو اس شاید ان کے ہاتھوں میں ہونے کی وجہ سے کسی اور کا بھلا ہونا ہی نہیں تھا ۔ خیر اگے بڑھتی ہیں شاید کے کچھ لوگوں کو ابھی تک یقین نہ آئے لیکن میں نئے وقت کے ساتھ اگے بڑھ چکا ہوں۔ ایسا نہیں کہ ساتھ رکھنے کی کوشش نہیں کرتا۔ میں جتنی کوشش اور ایک انٹریسٹ دوسری کی زندگی میںں رکھ کہ چلتا ہوں یہ وہی بتا سکتا ہے جس نے یہ سب دیکھا ہے دعا میں یاد دکھیے گا۔
─── ❤ ── დ ── ❤ ───
ʚ♡ɞ ❍ϋ𝐭ʅɐ𝕨ż

0utLawZ
 

╔═.✾. ════╗
تو ایسے یہ عید بھی اپنے اختتام کو پہنچی ساتھ بہت سی خوشیاں لاتی اور ساتھ بہت سے زخم ویسے کے ویسے ہی اس دن بھی رہتے ہیں یہ آج کی ڈھیر ساری خوشیوں سے بھی نہیں بھرتے۔ لیکن مجھے کوئی گلا نہیں ہے۔ کوئی ملا نہیں ہے۔ میں ان میں سے نہیں جو گزرے وقت کا ملال کرے اور کوئی پچھتاوا ہو کیونکہ میں اس کے ساتھ میں ہی، اس کے اس ساتھ میں ہی۔ بہت کچھ جیت چکا ہوتا ہوں۔ اگر اپ میرے ساتھ ہو تو اپنے قابلیت کی وجہ سے، نہیں تو یا پھر اپ میری توجہ کا مرکز ہیں۔
╚════.✾. ═╝

Life Advice image
0  : ᴵᵗˢ࿐ ❍ϋ𝐭ʅɐ𝕨ż - 
0utLawZ
 

Yuppi 🥳 Papa ny mujhy aj 500 Eadi di. 🥰🥹 Mry layiey ya 5 lakh Cror sy Bhe Oper hain. Zindagi ki door Main kab hum zimadar banay. Hamara ya wala Bachpana to kabi aya hi nahie. ❤️

Digital Art image
0  : پیارے دوستو، ───※ ·❆· عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ *̩̩̥͙-•̩̩͙-ˏˋ⋆⋆ عید مبارک!  - 
0utLawZ
 

پیارے دوستو، آج خلیجی ممالک میں عید کی خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔ آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! اللہ تعالیٰ آپ کی زندگیوں میں خوشیاں، صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ ہم اپنے ان پیاروں کو بھی یاد کرتے ہیں جو اس وقت ہمارے ساتھ نہیں ہیں؛ ان کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ہمیں صبر عطا کرے۔ پاکستان میں عید الفطر 31 مارچ کو منائے جانے کا امکان ہے۔ وہاں کے دوستوں کے لیے پیشگی عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ دعا ہے کہ یہ مبارک دن ہم سب کے لیے رحمتیں اور برکتیں لے کر آئے۔ عید مبارک!

Motivational Quotes image
0  : ★彡[ان لوگوں کا شکریہ]彡★ - 
Islamic Quotes image
0  🔥 : ꧁𓊈𒆜🅴🅸🅳 🅼🆄🅱🅰🆁🅰🅺 🅸🅽 🅰🅳🆅𒆜𓊉꧂ 30-03-2025 - 
Digital Art image
0  🔥 : finally its ready - 
Islamic Quotes image
0  🔥 : ❍ᵁイ亗⎳٨ꪝ ༗ - 
Islamic Quotes image
0  : ❍ᵁイ亗⎳٨ꪝ ༗𓂃 - 
Islamic Quotes image
0  🔥 : islamiccc - 
Life Advice image
0  : Outlawzz - 
Digital Art image
0  : The Outlawz Meaning - 
Digital Art image
0  : ★彡[ɴᴇᴡ ᴅᴘ]彡★ - 
Romantic Poetry image
0  : 🥰🤎...تم کیا جانو - 
Islamic Quotes image
0  : •ʕ•̫͡•ʕ•̫͡•ʔ•̫͡•ʔ•̫͡•ʕ•̫͡•ʔ —͟͟͞͞𖣘╭∩╮︶︿︶╭∩╮ 𓏲 - 
Attitude Quotes image
0  : ✒ Ξ⤹³ 🖤°✵፤ نـٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖ۬دیم رائیٹـٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬س ፤✵ -