کبھی کبھی میں اپنی پوری روح کچھ تخلیق کرنے میں لگا دیتا ہوں۔ ہر بار میری محنت اسلامی ڈیزائنز پر مرکوز ہوتی ہے ۔ کبھی کبھی تو گھنٹے ریت کی طرح پھسل جاتے ہیں ...
مگر میں بار بار اُسے دیکھتا ہوں بہترین سے بہترین عناصر، ٹیکسچرز، اور انداز شامل کرتا ہوں کیا آپ جانتے ہیں یہ کتنا بڑا سرمایہ ہے؟ یہ ایسا کام ہے جو میرے بعد بھی جاری رہے گا ۔ جب تک یہ تخلیقات دنیا میں ہوں گی، قیامت تک اِن کا ثواب مجھ تک پہنچتا رہے گا
_____________________________________
Because The Qur'an explicitly assures the permanence and divine protection of Islam.
How .. Let me share with you.