This weekend has been very difficult. I’m heading to my village because my first cousin passed away in an accident.🪦 May God grant her soul peace in heaven. 🤲She was one of those who managed to break through middle-class limitations and flew to Dubai to build her career. I don’t understand why God takes such people away from us without giving them a full chance. 🥀
سوشل میڈیا کے رشتے زیادہ دیر تک نہیں ساتھ رہ سکتے ایک دن وہ الگ ہو ہی جاتے ہیں ہم پھر اُمید لگا لیتے ہیں کہ وہ کبھی نہ کبھی واپس آئیں گے اور یہ انتظار کبھی ختم نہیں ہوتا۔ ایک آس ایک امید ہمیشہ رہتی ہے
زندگی کی راہوں میں کبھی کبھار ایسے موڑ بھی آتے ہیں جہاں ہم اپنے دوستوں کو کھو دیتے ہیں۔ وہ دوست جنہوں نے کبھی ہمارے ساتھ ہنسنے، رونے اور خواب دیکھنے کا وعدہ کیا تھا، اچانک ہمیں تنہا چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ ہم اُن کے واپس آنے کی امید میں ہر دن گزارتے ہیں، مگر ایک خاموشی جو ہمارے دلوں میں پلتی رہتی ہے کسی جواب کی منتظر رہتی ہے
.┏━━━━━°🌱•°🎩°•━━━━━┓
❤️三 ღƪ(ˆ◡ˆ)ʃღ 三❤️⭝⭛
عورتوں کو مرد ڈھونڈنے نہیں پڑتے
اگر تمہارے پاس دو آپشن ہیں تو عورت کے پاس دو سو آپشن ہوتے ہیں پھر بھی
اگر کوئی عورت تم سے وفا نبھاتی ہے اسے بے وقوف مت سمجھو ✨
.┗━━━━━°💙•°🌱°•━━━━━┛
╰➤ ᵇᵞ⇓⇣⇓
ɪᴛs • ᭄ꦿꈤꪖ𝖉ᥱ֟፝ᥱꪑ•𒋨