خوش رہو بولے چاند نگاہ میں روئے❤️ پریم دی راہ میں سب کچھ کھو گئے✨ دل سے دل تک ایک نور چلا☝️ مقصد بس ایک تو یا خدا
ੈ♡˳
✲꘏ ටմէꝈąաɀ ꘏✲
عشق دا ساگر اگر میں ڈوبا جاؤں نام تیرا ربّا میں سوچ نہ پاؤں رقص میرا فنا محسوس️ تو ہی مقصود تو ہی تو
ੈ♡˳
✲꘏ ටմէꝈąաɀ ꘏✲
رومی کہتا ہے عشق ہی راہ ہے جو کھو گیا وہی پایا تجھے یہاں عشق کا ساگر میں ڈوبا جاؤں نام تیرا ربّا میں سوچ نہ پاؤں
ੈ♡˳
✲꘏ ටմէꝈąաɀ ꘏✲
Presenting..
A very Heart touching Sofyana Kalam..
"ੈ♡˳
✲꘏ ටմէꝈąաɀ ꘏✲"
ℝ𝕚𝕕𝕕𝕝𝕖𝕤 & ℙ𝕦𝕫𝕫𝕝𝕖𝕤 kay ans
net2outlawzz@gmail.com py bajh sakty hain.
Or ager or kasi Chez ky bary main pochna hy Related to net world to.. Sure !!
یہ میری پہلی اور آخری وضاحت ہے۔
مجھے کسی کا کوئی ڈر نہیں، نہ کسی کے گھر سے کھاتا ہوں کہ جواب دوں۔ آج پبلک کیا کیونکہ مجھے پتہ ہے یہ چیزیں تمہاری سوچ، سمجھ اور حیثیت سے اوپر کی ہیں۔
اور ہاں، میں نے کبھی اس بات کی پرواہ نہیں کی کہ لوگ کیا کہتے ہیں۔
یہ میسج دراصل ان کے لیے تھا جن کی میں واقعی کیئر کرتا ہوں – میرے دوست، یا جن کو چھوٹی سی وضاحت چاہیے تھی۔ بس اتنا ہی۔
Or Yeh Raaha Surprize.
https://net2t.github.io/DD-CMS-Final
Yes. I never use DD. I use Damadam via this look.
ایک چھوٹی سی کلیئر کرنا چاہتا ہوں کیونکہ لوگ بہت باتیں کر رہے ہیں۔
لوگ کہتے ہیں: "یہ تو آوارہ ہے، ہر وقت آن لائن رہتا ہے" 😂
بھائی، حقیقت یہ ہے کہ میں دن میں 1-2 گھنٹے سے زیادہ نہیں آتا۔ جو آن لائن نظر آتا ہے وہ میرا بوٹ ہے، میں نہیں۔
میں دو بوٹس چلا رہا ہوں
【1】 https://github.com/net2t/DD-CMS-Final
1. پہلا بوٹ: پروفائل سکریپ کرتا ہے، پوسٹس اور میسجز کا ڈیٹا اکٹھا کرتا ہے، ہر 15 منٹ بعد خود چلتا ہے (نگرانی + اینالیسس والا کام)۔
【2】 https://github.com/net2t/DD-Personal-Bot
2. دوسرا بوٹ: ان باکس کے میسجز، نوٹیفیکیشنز، کسی بھی یوزر کا اسپیشل ٹریکنگ، چیٹ ہسٹری، اور آٹو پوسٹنگ موڈ بھی ہے۔
تو جب بھی میں "آن" نظر آؤں، 90% وہ بوٹ کا کام ہے۔ میں خود تو بس تھوڑی دیر آتا جاتا ہوں۔
Msg 2/1
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain