◖کانچ سے رشتے◗
جب آپ کو لگے کہ رشتے پھیکے پڑنے لگے ہیں تو ضروری ہے کہ اُنہیں ٹوٹنے نہ دیں بلکہ اُنہیں نئے رنگ میں ڈھالیں۔
لیکن اتنا جھکنا بھی ٹھیک نہیں کہ آپ کی اپنی قدر کم ہو جائے۔
جب آپ دوسرے کو زیادہ توجہ، اہمیت، اور خیال دے دیتے ہیں، تو یہ ممکن نہیں کہ اُس کے دل میں تھوڑا غرور یا گھمنڈ نہ آئے
بہتر یہی ہے کہ کسی بھی رشتے کو جوڑنے سے پہلے ایک دوسرے کو سمجھ لیں اور فیصلہ کر لیں کہ ہم اِس رشتے کے ساتھ چل سکتے ہیں یا نہیں۔ ہر کوئی آپ کے لیے نہیں بنا، اور نہ ہی آپ سب کے لیے بہترین چوائس ہو۔ یہ سب نصیب اور قسمت کے کھیل ہیں کہ کون ہماری زندگی میں آئے گا اور کون ٹھہرے گا۔
❃⋆─────⭑✺⭑─────⋆❃
•ʕ•̫͡•ʕ•̫͡•ʔ•̫͡•ʔ•̫͡•ʕ•̫͡•ʔ
ᥫ᭡፝֟፝֟ ✒ —͟͟͞͞𖣘╭∩╮︶︿︶╭∩╮
𓏲࣪✴ ᭄ꦿ•ཀའ ᥫ᭡፝֟፝֟ ❍ᵁイ亗⎳٨ꪝ ༗𓂃