Kbi kbi jin Chezon ki, Ahsasat ki,, Jazbat ki Umeed or Arzoo hum saloon say lagie bathyy hoty hain.. Yeh b janty hain. Ky Aca honaa Mumkin nhe. Is bt py 100% Yaqeen b hota hy.. .. but Jab ya yaqeen Tottty hain Kabi Dakha hain phir?? inki Khubsori. inka Nashaa inka hony pyy Kya kyaa new new Ahsasat jagty hain..Unko Samjhan.. Usko Samjhan .. Ya phir Chezoon koo.. nhe Samjh ata or Golden Chance b chala jata hy 🤣 ... Its ê&ë / 21-July-25
Aj mujhy ak bat yaad Aie.. Ky Aurat ka koi Kasoor nhe hmaray Achy or buray hony main . Yahi hy Woh fasad .. Jis ny hamaan Jannat say nakalwaya tha 😂😂😂🤣🤣
یہی رویہ کسی کے دل میں بے یقینی اور بدگمانی کو جنم دیتا ہے۔ پھر وہ ہر آنے والے کو اسی نظر سے دیکھنے لگتی ہے — جیسے ہر رشتہ وقتی، ہر لفظ جھوٹ، اور ہر وعدہ دھوکہ ہو۔ . ミミ◦❧◦°˚°◦.¸¸◦°´❤*•.¸.•*❤´°◦¸¸.◦°˚°◦☙◦彡彡 . لیکن اگر واقعی کسی کو جاننا ہے، تو دوستی کا لفظ جلدی مت استعمال کرو۔ پہلے اُسے سنو، سمجھو، اُس کی خاموشیوں کو محسوس کرو۔ یقین جانو، جس دن تم نے کسی انسان کو دل سے سمجھ لیا، اُس دن دوستی مانگنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی — وہ خود ایک رشتہ بن جائے گا، جو وقت سے آگے چلے گا۔ . ミミ◦❧◦°˚°◦.¸¸◦°´❤*•.¸.•*❤´°◦¸¸.◦°˚°◦☙◦彡彡 . رشتے "کہنے" سے نہیں، "نبھانے" سے مضبوط ہوتے ہیں۔ اور سمجھنے والا ہمیشہ ساتھ چھوڑنے والوں سے زیادہ یاد رکھا جاتا ہے۔ -------------------- 2/2 🍁● ندیــــــم رائیـــٹس ●🍁
◈❂ باتیں جو رہ جائیں گی ❂◈ 🥀 💝•┈• ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ چند دنوں کی دوستی چند لمحوں میں بکھر جاتی ہے۔ لوگ سوال کرتے ہیں کیوں؟ وجہ سادہ سی ہے: بہت سے رشتے "سمجھنے" سے پہلے "حاصل" کرنے کی خواہش سے بنتے ہیں۔ جب کسی سے پہلی بار بات ہوتی ہے تو اکثر اگلا سوال یہی ہوتا ہے: "دوستی کرو گی؟" `✵•.¸,✵°✵.。.✰.。.✵°✵,¸.•✵´ نہ اُس کی طبیعت کا پتا، نہ اُس کے خواب، نہ پسند نہ ناپسند۔ ہم دوستی کا لیبل دے کر رشتہ بناتے ہیں، اور پھر اُسے سمجھنے کی زحمت بھی نہیں کرتے۔ چند دن گزرتے ہیں، شوق ٹھنڈا پڑ جاتا ہے، باتوں کی مٹھاس پھیکی لگنے لگتی ہے، اور وہی شخص جو خاص تھا، عام لگنے لگتا ہے۔ `✵•.¸,✵°✵.。.✰.。.✵°✵,¸.•✵´ 1/2