Life Advice 0utLawZ : ⌠ხץ⌡ ᥫ᭡፝֟፝֟ Ξ ɭɭ نــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـدیم ɭɭ Ξ✵⭑ - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Motivational Quotes 0utLawZ : ہاں میں چاہتا ہوں..!! وہ لوگ جو مجھے چھوڑ گئے، میری زندگی میں کبھی واپس نہ... MORE▼آئیں۔ میں اتنا مضبوط ہونا چاہتا ہوں کہ کبھی سامنا بھی ہو تو میری آنکھیں نم نہ ہوں۔۔ اتنا مضبوط ہو جاؤں کہ کسی کو بھی بے دردی سے نظر انداز کر سکوں ــ بہت زیادہ بے حس ہونا چاہتا ہوں کہ کوئی لوٹ کر آئے تو صاف کہہ دوں کہ اب آپ کی ضرورت نہیں رہی ـــــ میرے جیسے حساس لوگوں کا المیہ یہ ہے کہ ہم وہیں رک جاتے ہیں، اور لوگ آگے بڑھ جاتے ہیں اپنی زندگیوں میں، کیونکہ وہ دل سے زیادہ دماغ سے رشتے نبھاتے ہیں ــــ ہاں، اب میں چاہتا ہوں کہ بھروسے کی کوئی گنجائش نہ رہے، اور واپس آنے والوں کی زندگی میں کوئی جگہ نہ رہے ـــ بار بار ایک ہی پتھر سے ٹھوکر کھانے کی گنجائش نہ رہے، وہ لوگ جنہوں نے ہمیشہ ساتھ رہنے کے وعدے کیے لیکن چھوڑ گئے، ان کے واپس آنے کی کوئی گنجائش نہ رہے۔ ✍️ Nadeem - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Life Advice 0utLawZ : ✒ Ξ⤹³ 🖤°✵፤ نــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـدیم رائیٹــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـس ፤✵ - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Sad Poetry 0utLawZ : تیرے جانے میں اور آنے میں ہم نے صدیوں کا فاصلہ دیکھا - 2 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT