Post 2 of 2
میں جانتا ہوں… میرے جانے کے بعد سب رشتے ٹوٹ جائیں گے،
کچھ رابطے خاموشی میں بدل جائیں گے،
کیونکہ جو تعلق میری ذات سے جڑا تھا، وہ میری ذات کے ساتھ دفن ہو جائے گا۔
اک دن میں نہیں رہوں گا…
مگر یہ باتیں، یہ یادیں، اور بس آنسو،
یہیں رہ جائیں گی، خاموش گواہ بن کر،
میرے لمحوں، میری حقیقت، اور میری چھپی ہوئی سچائی کی۔
OutLawZ™
Be the Name
2025-09-06 07:15
Post 1 of 2
اک دن میں نہیں رہوں گا… جیسے سب چلے گئے…
مگر میری پروفائل، میری باتیں، میری یادیں، اور اُن سے جُڑی ہزاروں کہانیاں، یہاں رہ جائیں گی۔
کبھی معصوم سی شرارت، کبھی ہنسی میں لپٹی اداسی،
کبھی انجان خواہشیں، کبھی تھوڑی سی ضد، کہیں خاموش خلوص…
باتوں میں مَستی، کبھی دیوانگی، اور کبھی پاگل کہے جانے والے لمحے…
سب میں کہیں نہ کہیں چھپی تھی ایک سچائی، ایک مجبوری،
جو لفظوں میں نہ آ سکی۔
OutLawZ™
ʙᴇ ᴛʜᴇ ɴᴀᴍᴇ
مـۤــࣱࣶـیں رہوں یا نہ رہـۤــࣶوں 🎼 تم مجھ مـۤــࣱࣶـیں کہیــۤں باقــۤی رہــۤنا
مجھــࣱࣶـے نینــࣱࣶـد آئــے جو آخری ♥️ تــࣱࣶـم خوابــࣱࣶـوں مــࣱࣶـیں آتــࣱࣶـے رہنا ۔۔۔ 💫
❤ » —— ╫ ❲ ❤ ❳ ╫ —— « ❤
. ⬙❃⬡ও محبتــۤــࣱࣶـــۤــࣶ 🩷🍃🫀♥️❃
محبتــۤــࣱࣶـ چہــۤــࣱࣶـرے نہیــۤــࣱࣶـں دیکھتــۤــࣱࣶـی محبتــۤــࣱࣶـ تــۤــࣱࣶـو چــۤــࣱࣶـاہتــۤــࣶ احتــۤــࣱࣶـرام اور پــۤــࣱࣶـاکیــۤــࣱࣶـزہ جــۤــࣱࣶـزبــۤــࣱࣶـاتــۤــࣱࣶـ دیکھتــۤــࣱࣶـ ہــۤــࣱࣶـے۔۔۔