*~اُسے پتہ تھا کہ اُس کا نظر اندازکرنا مجھے سب سے زیادہ تکلیف دیتا ہے😌 میرے لیۓ اس سے بڑھ کر کوٸی اذیت ہی نہیں اُسے یہ بھی خبر تھی کہ اگر ہمارے درمیان کبھی جداٸی آٸی تو اُس کی اِسی نظر انداز کرنے کی عادت کی وجہ سے آۓ گی 🙂- اسی لیۓ اُس نے جب مجھے چھوڑنے کا ارادہ کر لیا تو زیادہ کچھ نہیں کیا صرف نظر انداز کرنا شروع کر دیا اور پھر 😌 مجھے اُس سے دُور جانا پڑا ۔اُس کا مقصد بھی پورا ہوگیا.اور اُس پر کوٸی الزام بھی نہیں آیا.*🙂💔 JustPost✨
محبت اظہار چاہتی ہے اور کئی کئی بار چاہتی ہے اُسے دل میں بسا لیں ہم یہی اقرار چاہتی ہے دلوں میں جو یہ بس جائے تو پھر دلدار چاہتی ہے وصل کے مرمریں پل کا سنو! اعتبار چاہتی ہے انا کے روٹھے لمحوں میں بس اک پُکار چاہتی ہے نہ چاہے کُچھ سوا تیرے تجھے بے شمار چاہتی ہے..! Nice👌👌❤