Damadam.pk
13mera7's posts | Damadam

13mera7's posts:

13mera7
 

اک نظر بچھڑنے سے پہلے اسے غور سے دیکھا میں نے
اس کی آنکھوں میں اجازت کے سوا کچھ بھی نہ تھا

Beautiful People image
1  : ہم خود سے باغی لوگ تیرے قبضے میں کہاں آئیں گے ♥️ - 
Beautiful People image
1  : جب کو منتظر ہی نہ ہو تو رابطے اچھے نہیں لگتے❤️ Gd ni8 - 
13mera7
 

ہونٹوں پہ محبت کے فسانے نہیں آتے
ساحل پہ سمندر کے خزانے نہیں آتے
پلکیں بھی چمک اٹھتی ہیں سوتے میں ہماری
آنکھوں کو ابھی خواب چھپانے نہیں آتے
دل اجڑی ہوئی ایک سرائے کی طرح ہے
اب لوگ یہاں رات جگانے نہیں آتے
یارو نئے موسم نے یہ احسان کیے ہیں
اب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتے
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں
پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
اس شہر کے بادل تیری زلفوں کی طرح ہیں
یہ آگ لگاتے ہیں بجھانے نہیں آتے
احباب بھی غیروں کی ادا سیکھ گئے ہیں
آتے ہیں مگر دل کو دکھانے نہیں آتے

13mera7
 

کچھ تو ھمیں جواب دے ،اے دِل ھے بے قرار کیوں
قطع ہوئی امید جب ، پھر ھے یہ اِنتظار کیوں
پاسِ حیا و شرم ھے ان کو تو پردے میں رھیں
آتے ھیں کیوں خیال میں کرتے ھیں بے قرار کیوں
بیدم شاہ وارثی ...........!!

Beautiful People image
1  : کسی کے پاس میسّر تھے یار پورے تم کسی کی شام ، تمھیں سوچتے ہوۓ گُزری🍁 - 
13mera7
 

شائد آجاۓ گا ساقی کو ترس اب کے برس
مل نہ پایاہےاُن آنکھوں کا بھی رس اب کے برس
ایسی چھائی تھیں کہاں غم کی گھٹائیں پہلے
ﮨﺎں میرے دیدہ_تر خوب برس اب کے برس
اُفف وہ اُن مدھ بھری آنکھوں کے چھلکتے ہوۓ جام
بڑھ گئ اور بھی پینے کی ہوس اب کے برس
پہلے یہ کب تھا کہ وہ میرے ہیں میں ان کا ہوں
ان کی یادوں نے ستایا ہے تو بس اب کے برس
- ✍ رئیس رام پوری
_____________

Beautiful People image
1  : تبسم ہے وہ ہونٹوں پر جو دل کا کام کر جائے انہیں اس کی نہیں پروا کوئی مرتا - 
13mera7
 

روح قلب
لاکھوں لوگوں کے درمیاں
میرے دل نے تمہیں چُنا
تمہاری روح کی چمک نے ہمیشہ
مجھے تیری طرف متوجہ ہونے پر مجبور کر دیا
اور اُس دن سے
میرے دل نے
میرے لئے دھڑکنا چھوڑ دیا
اِس کی ہر دھڑکن اب تم سے وابستہ ہے
میں زندہ تو ہوں لیکن
میری ہر دھڑکن میں تیرا نام گونجتا ہے
اور میری روح اِس خوبصورت تال پر
رقص کرتی ہے

Digital Art image
1  : کسی خیال کی حدت سے جلنا چاہوں میں لفظ لفظ غزل میں پگھلنا چاہوں عجیب  - 
Beautiful People image
1  : محبت جب بھی ہوتی ہے ستارہ وار ہوتی ہے بساطِ وقت سے باہر ابد کے پار ہوتی - 
Beautiful People image
1  : یہ نہیں کہ تیرے فراق میں اُجڑ گئ بکھر گئی ہاں! مُحبتوں پہ جو مان تھا وہ اب - 
Turkish Celebs image
1  : کوئی بیکار توقع تو اُس سے ہے ہی نہیں کبھی کبھی وہ فقط دیکھ لے ، مِلے نہ - 
Memes & Satire image
1  : .....😌..... - 
Indian Celebs image
1  : .....💫💫💫..... - 
Indian Celebs image
1  : .....💫❤💫..... - 
Islamic Quotes image
1  : beshak💯 - 
Turkish Celebs image
1  : .....💫💫💫..... - 
Indian Celebs image
1  : .....💫💫💫..... - 
Indian Celebs image
1  : .....💫💫💫..... -