#سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراٶ اپنے من پسند ساتھی کی روح سے ہوتا ہے ورنہ یہاں تو حسین جمیل چہرے بھی دل کو نہیں بھاتے مگر جن سے رب ہماری روح بانٹ دے وہ سادہ سے لوگ بھی دل کے حکمران ہوتے ہیں۔۔۔✨🖤 💯🔥
شاید اس کا دل مُجھ سے بھر گیا ہو ورنہ یُوں وقفے رابطوں میں نہیں آتے___!! اپنی ہی اَنا میں دونوں چُپ ہیں ورنہ یہ رویے مُحبت کے ضابطوں میں نہیں آتے___!! LaHasil 🍁🍁