Damadam.pk
13mera7's posts | Damadam

13mera7's posts:

13mera7
 

*" سب کُچھ عارضی ہے ، یہاں تک کہ ؛ آپ کے بہترین دوست بھی! ۔ " ✨*
💯🔥
Gd ni8 all💜

13mera7
 

لوگوں کو اِلزام نہیں دینا چاہیے کہ اُنہوں نے ہمیں کِس قدر مایُوس کیا بلکہ اپنے آپ کو اِلزام دینا چاہیے کہ ہم نے لوگوں سے کِس قدر ذیادہ توقعات وابستہ کرلیں...🙂🖤
Bilkul🔥💯🖤🐼

Beautiful People image
1  : ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے ۔ ۔ اتنا تو نظر آئے کہ بــــــس - 
Mehndi Design image
1  : سر پر چڑھا لیے اور اتارنے نہیں آۓ ہم کو تعلق کبھی بگاڑنے نہیں آۓ - 
Beautiful People image
1  : خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک۔ 💞 اس شہر میں سب کچھ ہے فقط - 
Beautiful People image
1  : "ٹھیک ہوں" یہ اجنبیوں سے کہا جاتا ہے...!!! اپنوں سے تو گلے لگ جاتے ہیں۔ - 
Beautiful People image
1  : ادب پَـسند اگر ہُوں مـیں, تو بِے اَدب بِـھی ہُوں جو اَگر چَاہَتے ہیں اَدب - 
13mera7
 

یاد رکھنا جب بھی تم کسی کو خاص سمجھنے لگتے ہوناں۔
تو اس سے پہلے تم خود کو عام شمار کرتے ہو۔تبھی تو اسے خاص ٹھہراتے ہو۔ اب یہ تو خاص پہ منحصر ہے کہ اگر وہ واقعی خاص ہو گا ۔تو آپ کو عام نہیں سمجھے گا۔اگر عمومی نوعیت کی ذہنیت کا مالک ہوا تو آپ کو عام سے بھی کمتر جانے گا۔ لہٰذا کبھی بھی عام ہونے سے پہلے خاص کو جان لینا۔🤎🔥🙃
اہان🥀

Turkish Celebs image
1  : مت دیکھ ہر چہرے کو حسرت کی نگاہ سے💘 ہر چہرہ کسی نہ کسی کا محبوب ہوتا ہے...🙃 - 
TikTok Stars image
1  : ہماری آنکھوں میں منتظر سماتا نہیں کوئ 👀 ہم جیسے لوگ ہر کسی پہ فدا نہیں ہوتے - 
Beautiful People image
1  : حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا - 
13mera7
 

اک تمنا ہے کہ فقط
مجھ ہی پہ مہرباں رہو__
تم کسی اور کو چاہو
تو برا لگتا ہے__🍂
میری چاہت کا تقاضا ہے
کہ میرے ساتھ رہو__
غیر کا ہاتھ جو تھامو
تو برا لگتا ہے__🍂
آرزو ہے تیرے روپ کو
ہر پل دیکھوں__
تم میرے پاس سے اٹھو
تو برا لگتا ہے__🍂
روز و شب آج بھی پرواہ ہے
تمھاری مجھ کو__
تم کسی اور کو سوچو
تو برا لگتا ہے__🍂
یہ میری روح ترستی ہے
تمھاری خوشبو کو__
تم کہیں اور جو مہکو
تو برا لگتا ہے🍂

13mera7
 

کبھی کبھی ہم کسی کے
بہت عادی ہو جاتے ہیں
اتنے کہ ہم اپنی ہر خوشی غمی
اس سے شیئر کیے بنا رہ ہی نہیں پاتے
مگر میں پتا کیا سوچتا ہوں ۔۔۔
ہمیں کسی کا عادی نہیں ہونا چاہیے ۔
کسی سے اتنے مانوس نہ ہوں کہ...
اگر کبھی آپکو اُس سے جدا ہونا پڑے
تو اذیت کی زنجیریں ...
آپکے گرد حصار تنگ نہ کر سکیں۔
جانتے ہیں یہ جو مانُوسیت ہوتی ہے
نایہ ایک نشے ہے
اور نشہ تو جان لیوا ہوتا ہے نا
ہاں ! نشہ انسانوں کا ہو ...
یا کسی بھی چیز کا ہو...
اندر تک انسان کو بنجر کر جاتا ہے
It's rEallY Hurts 💔
just post

13mera7
 

اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں تو آپ بہت کچھ کھوئیں گے سب سے پہلے اپنا سکون 💔🔥
🥀

13mera7
 

پھر یوں ہوا کہ..... !!!
میں نے اس کے حق میں دعائیں جاری رکھیں
لاحاصل ہی سہی لیکن وہ میری محبت ہے
hayee kya baat keh di👌👏
💗💗💗

13mera7
 

کچھ لوگ اپنے خلوص کی وجہ سے اور کچھ لوگ اپنی منافقت کی وجہ سے ہمیشہ یاد رہتے ہیں..💫🖤
💯🔥
Gd ni8 all

13mera7
 

،،،ہم تُجھے دیکھتے_______تو رہتے ہے مگر ہم سے
تُجھے دیکھنے والے_______ہم سے دیکھے نہیں جاتے
gd ni8 all

Beautiful People image
1  : ....💫💫💫..... - 
کسی روز شام کے وقت🌹🌿
سورج کے آرام کے وقت 
ملّ جائے جو ساتھ تیرا
ہاتھ میں لے کے ہاتھ تیرا
دور کسی تنہائی میں
دنیا سے جدائی میں 
اپنے سنگ بٹھاوں تجھے
دل کا حال سناؤں تجھے 🌿🌹
تیری عزت و احترام کروں
تیرے ہاتھ کی لکیروں میں تلاش اپنا نام کروں⁦❤️
1  : کسی روز شام کے وقت🌹🌿 سورج کے آرام کے وقت ملّ جائے جو ساتھ تیرا ہاتھ میں - 
زندگی میں اتنا مسکرائیں😜😜۔۔۔
کہ غم اور دکھ بھی کہنے لگیں۔۔۔۔
دفع دور کس کے منہ لگ گئے😎😎😜😜
1  : زندگی میں اتنا مسکرائیں😜😜۔۔۔ کہ غم اور دکھ بھی کہنے لگیں۔۔۔۔ دفع دور کس کے -