میں اپنی عزت نفس کی توہین نہیں کرتی ،کوئی ایک قدم پیچھے ہٹتا تو میں دس قدم پیچھے ہٹ جاتی ہوں🖤
ریلیشن شپ تو میں بھی کر لوں.!!
لیکن مُجھ سے آہستہ آواز میں کُھسر پُھسر نہیں ہوتی🤣🙄🤭
sachii mujhsy b nhi hoti
میں نے آج امی کے طعنوں سے تنگ آ کر کہا 😭😭
میں نے زہر کھا کر مر جانا ہے 🤧
آگے سے پھر طعنہ ملا!!!!!!!😣🙄
مرے گی بھی تو کھا کر ہی 😬😬🥺🤧
😌😌
ساس نے اکیلے ہی پوری افطاری کی تیاری کر لی افطاری سے دو منٹ پہلے بہو نے کچن میں جھانک کر پوچھا امی جی میں کوئی مدد کروں ساس نے تنگ آ کر کہا جا چھت پر جا کر اذان دے آ 😂
hihihi
#A_r_𝐬_Lツ
ھائے یہ خاموشی میرا آخری حربہ
اب نہ مانا تو ___ہار جاوں گا _!
🥀
*✨کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے🦋*
*❤️اس کے حالات کو سمجھا کریں۔🙂❤️🥀*
خود کو خود ہی خوش رکھنے کی کوشش کیا کریں
دوسروں کے سہارے پر رہیں گے
تو وہ آپ کے پاســــں ... بچی کھچی خوشی بھی نہیـــــــــں چھوڑیں گے
کچھ بھی مستقل نہیں ہے یہاں
سب کچھ ایک نہ ایک دن ختم ہونے والا ہے
دکھ تکلیف پریشانی اور خوشیاں بھی🍁🖤
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮑﺎﻟﯿﻒ ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻮ ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ ﺭﮨﻮ ﮔﮯ.❤
hmmm💯👍🔥
زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے
جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے-
💙🍁
" ہم صرف اچھے دوست ہیں! کُچھ ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری محبتیں! ۔ " 💔🙂
💙
💙
💙
محبت ہوتی ہی ادھوری ہے😐۔۔۔لیکن ایسی محبت کمال کی ہوتی جیسا 👆یہاں کہا❤️🔥
`° حُسن کچھ بھی نہیں اگر انسان میں جذبات کی قدر نہ ہو ۔🥀
__💯 💔😓'
خوبصورت لہجے میں بات کریں؛ ورنہ خاموش رہ کر اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھیں! 🖤🙂"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain