نہ گلہ کیا نہ خفا ہوئے، یونہی راستے میں جُدا ہوئے نہ تُو بے وفا نہ میں بے وفا، جو گزر گیا سو گزر گیا وہ غزل کی ایک کتاب تھا، وہ گُلوں میں ایک گلاب تھا ذرا دیر کا کوئی خواب تھا ، جو گزر گیا سو گزر گیا
یاد رکھیے خود پر قابو رکھنا ایک طاقت ہے۔ سکون مہارت ہے. خود کو ایسے مقام پر لے آئیے کہ آپ کا موڈ کسی کی معمولی حرکت سے تبدیل نہ ہو . دوسروں کی اپنی زندگی کی سمت کو کنٹرول کرنے کی اجازت ہرگز نہ دیں۔ اپنی ذہانت پر اپنے جذبات کو کبھی حاوی مت ہونے دیں..🖤💯✌