Damadam.pk
13mera7's posts | Damadam

13mera7's posts:

Beautiful People image
1  : کسی توجہ سے بڑھنے لگتی ہے زندگی اور کوئی تغافل گھٹائے جاتا ہے دن ہمارے –🔥  - 
13mera7
 

ساری بات محبت کی ہے محترم
ورنہ عورت خود انا کا دوسرا نام ہے🌚
hmmmm_____ 👑🦋

Digital Art image
1  : ....💫💫💫.... - 
13mera7
 

انسانی فطرت ہے کہ ہمیں کوئی تب تک دلکش لگتا ہے جب تک وہ انجان ہوتا ہے جب ہم اُسے جان لیتے ہیں تو وہ اپنی کشش کھو دیتا ہے۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم جب تک کسی سے انجان ہوتے ہیں اُس کے متعلق بہت سے خوبصورت خیالات رکھتے ہیں اور جان لینے کے بعد جب وہ ہماری امیدوں کے مطابق نہیں نکلتا تو ہمیں برا لگنے لگتا ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں ہوتا کہ وہ اچھا انسان نہیں ہے۔۔۔ لیکن یقین کریں یہ معاملہ ہر انسان کے ساتھ ہے۔ ہم اپنے آئیڈیل کو بھی جاننے کے بعد یہی کہیں گے کیونکہ کوئی بھی انسان پرفیکٹ نہیں ہوتا اور کوئی بھی انسان سو فیصد ہمارے مطابق بھی نہیں ہوتا
Agreed💯🔥

13mera7
 

بہار رُت میں اجاڑ راستے ،
تکا کرو گے تو رو پڑو گے …
کسی سے ملنے کو جب بھی محسن ،
سجا کرو گے تو رو پڑو گے … .
تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو ،
تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے …
کے زندگی میں جو پھر کسی سے ،
دغا کرو گے تو رو پڑو گے …
میں جانتا ہوں میری محبت ،
اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسی …
کے چاند راتوں میں اب کسی سے ،
ملا کرو گے تو رو پڑو گے …
برستی بارش میں یاد رکھنا ،
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں …
کسی ولی کے مزار پر جب
دعا کرو گے تو رو پڑو گے . . . !
محسن نقوی💔👌

13mera7
 

حال یہ ہے کہ تیری یاد میں گم ہوں ایسے
سب کو میری ، مجھکو تیری پڑی رہتی ہے 💕

13mera7
 

الجھنا چھوڑ دیں
ایسی چیزوں سے حالات سے اور لوگوں سے جن کو آپ بـدل نہیں سکتے ______🔥🥀
اپنی توجہ اس پر مرکوز کریں جیسے آپ بدل سکتے ہیں یعنی کہ اپنا آپ"
GD NI8 ALL

Beautiful People image
1  : dil b hasratoon kA tehh khana hy orr hasratein bhi hasratein rahengii - 
Beautiful Nature image
1  : ....💫💫💫.... - 
Beautiful Nature image
1  : ....💫💫💫.... - 
Beautiful People image
1  : ....💫💫💫.... - 
Beautiful People image
1  : ....💫💫💫.... - 
Beautiful People image
1  : ....💫Cute💫.... - 
Pakistani Celebs image
1  : ....💫❤💫.... - 
Beautiful Nature image
1  : ....💫💫💫.... - 
Beautiful Nature image
1  : ....💫💫💫.... - 
Beautiful Nature image
1  : ....💫💫💫.... - 
Beautiful Structures image
1  : ....💫💫💫.... - 
Beautiful Nature image
1  : ....💫💫💫.... - 
Digital Art image
1  : ....💫💫💫.... -