Pakistani Celebs 13mera7 : یہ شِکائت نہیں اِلتجاء ہے ﷲ جی آپ چاھئیں تو وہ میرے ہو سکتا ہے ♥️ - 27 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature 13mera7 : کسی کمزور لمحے میں اگر میں کہہ پڑوں تم کو مجھے تم سے محبت ہے تو ہنس کر... MORE▼ٹال دینا بات میری اور بتانا کہ محبت جن سے ہوتی ہے انہیں آگاہ نہیں کرتے کہ آگاہی محبت میں گویا موت ہوتی ہے محبت نام ہے خاموش جذبے کا سسکنے کا تڑپنے کا سلگنے کا اگر بتلاؤ گے محبوب کو چاہت کے بارے میں وہ تم سے دور جائے گا وہ تم کو چھوڑ جائے گا وہ تم کو خاص سے یکدم ہی بلکل عام کردے گا وہ تم کو عشق کے بازار میں بےدام کردے گا سو اے ہمدم لگاؤ دل کو تم سو بار لیکن دھیان یہ رکھنا تمہارے دل میں جو ٹھہرے اسے یہ مت بتانا وہ تمہارے دل کا باسی ہے اسے یہ مت بتانا کہ بغیر اسکے اداسی ہے اسے بلکل نہ جتلانا کہ تم کو اسکی چاہت ہے اسے بلکل نہ بتلانا تمہیں اس سے محبت ہے - 27 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT