اگر آپ کا آپکے رشتے دار آپکے دوست پوری دنیا کے لوگ آپ کا مزاق بناتے ہیں تو یاد کرنا ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ رب العالمین نبیوں کو صحابہ کرام کو آزمائیشوں میں ڈالا تاک آنے والے لوگوں کیلئے ایک سبق ہو صبر کرنے کا تو ہر چیز برداشت کرو صبر کیساتھ جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ! آگر آپ کو آپکے خون کے رشتے والے تکلیف پہنچائے تو یوسف علیہ السلام کو یاد کر لینا انہیں انکے اپنے بھائیوں نے اندھیرے کنویں میں پھینک دیا تھا
پاکستان کی عدلیہ کا شاندار اعزاز 128 ممالک کی عالمی درجہ بندی میں آزاد و شفاف فیصلہ جات کرنے میں 118 نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں آپ سب کو مبارک ہو تبدیلی آگئی ہے
السلام علیکم ! حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم جو مبارک زندگی لیکر آۓ اس زندگی کو منانا نہی ہے اس مبارک زندگی کو اپنانا ہے اور اسی میں ہی دنیا اور آخرت کی بھلائی اور کامیابی پوشیدہ ہے