Damadam.pk
28351997's posts | Damadam

28351997's posts:

28351997
 

السلام علیکم۔ ! عزیتیں اللہ رب العالمین عطاء کرتا ہے کسی کے برا چاہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا

السلام علیکم
2  : السلام علیکم - 
28351997
 

السلام علیکم

28351997
 

خدا نے یہ صفت صرف ماں کو بخشی ہے اگر وہ پاگل بھی ہوجاے تو اولاد یاد رہتی ہے

28351997
 

کہتے ہیں کہ پہلا پیار کبھی بھی بھلایا نہیں جاسکتا لیکن پتہ نہیں لوگ اپنے ماں باپ کا پیار کیسے بھول جاتے ہیں

28351997
 

جنت تو سبھی مانگتے ہیں ہر ملی ہوئی جنت کی قدر ہر کوئی نہی کرتا

28351997
 

برا وقت وہ شفاف آئینہ ہے جو بہت سارے چہرے واضح کردیتا ہے اور اچھا وقت بادلوں کیطرح ہے جو سورج کی تپش تک کو روک دیتا ہے

28351997
 

کس قدر مشکل ہے زندگی کا سفر ، خدا نے مرنا حرام کیا اور لوگوں نے جینا

28351997
 

کس قدر مشکل ہے زندگی کا سفر ، خدا نے مرنا حرام کیا اور لوگوں نے جینا

28351997
 

زندگی میں ان لوگوں کو نظر انداز کرنا سیکھو جو تمھارے پیٹھ پیچھے باتیں کرتے ہیں ، انکی اوقات وہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھارے پیچھے----_-_!

28351997
 

خالی پیٹ ،خالی جیب اور جھوٹا پیار انسان کو زندگی میں وہ سبق سیکھاتا ہے جو بڑے سے بڑا استاد نہیں سیکھا پاتا----!

28351997
 

کبھی کبھی اچھے لوگوں سے بھی غلط فیصلے ہوجاتے ہیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ برے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ بھی انسان ہیں

28351997
 

تنہائی میں خود کو شیطان کے شر سے محفوظ رکھو

28351997
 

ہر شخص میں کوئی نا کوئی اچھا عمل ضرور ہوتا ہے

28351997
 

کوئی بھی عمل جو اللہ رب العالمین کی رضا کیلئے کیا جائے تھوڑا ہو لیکن مستقبل جاری رکھا جائے

28351997
 

السلام علیکم

28351997
 

اللہ رب العالمین سے معافی کے طلبگار ہو تو لوگوں کو معاف کردیا کرو

28351997
 

لوگوں میں برائیاں تلاش کرنے سے بہتر ہے کہ خود ان برائیوں سے بچا جائے

28351997
 

السلام علیکم

28351997
 

جاز سم میں موجود بیلنس کو محفوظ کرنے کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا جائے کیونکہ ڈیٹا آن کرتے ہی بیلنس ختم ہو جاتا ہے