Damadam.pk
28351997's posts | Damadam

28351997's posts:

28351997
 

اگر ہوسکے تو سونے سے پہلے اللہ رب العالمین کا ذکر کرکے سونا

28351997
 

ہر حال میں اللہ رب العالمین کا شکر ادا کرتے رہنے کی عادت ڈالیں

28351997
 

اللہ رب العالمین ھم سب کو سلامتی کیساتھ رمضان المبارک تک پہنچا دے

28351997
 

اللہ رب العالمین ھم سب کو رمضان المبارک کا احترام اور اس کا اہتمام کرنے والا بنادے

28351997
 

السلام علیکم

28351997
 

السلام علیکم ! انسان کا اخلاق ہی جو اس کی نسلوں کی تربیت کی عکاسی کرتا ہے

السلام علیکم
2  : السلام علیکم - 
28351997
 

جب کوئی دوست تمھیں اپنا راز بتاءے تو سمجھ لینا کے وہ اپنی عزت تمھیں امانت دے رہا ہے اس میں کبھی بھی خیانت مت کرنا

28351997
 

کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی کی دل آزاری ہے

28351997
 

یا رب العالمین تیرے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت مشکل میں ہے مدد اور نصرت فرما

زندگی گزارنے کے اصول
2  : زندگی گزارنے کے اصول - 
28351997
 

ٹھوکر سے گرنے کے بعد خود کو اٹھایا جاسکتا ہے لیکن کسی کی نظروں سے گر کر دوبارا وہ مقام ملنا مشکل سا ہو جاتا ہے

28351997
 

ایک سال کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو امتحان میں ناکام ہوا۔ ایک مہینے کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جسے تنخواہ نہی ملی،،،،،ایک ہفتے کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو ہسپتال میں داخل ہے۔۔۔۔۔۔ایک دن کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو بھوکا ہو ۔۔۔۔۔۔۔ایک گھنٹے کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو کسی کا انتظار کر رہا ہو ۔۔۔۔۔ایک منٹ کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جس کی سواری چھوٹ گئی ہو۔۔۔۔۔۔۔ایک سیکنڈ کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو کسی حادثے سے بچ گیا ہو۔۔۔۔ہر وقت کی اہمیت ہے ہر وقت قیمتی ہے زندگی کا بہترین تحفہ وقت ہے۔۔۔اپنے پیاروں کے لیے اپنی مصروفیات سے وقت نکالتے رہیں کیونکہ وقت دوبارہ نہی آتا؟؟

28351997
 

ڈر اور خوف انسان کو کسی نا کسی کا محتاج بنادیتا ہے اس سے بہتر یہ نہی کہ اس رب سے ڈرو جس نے ڈر اور خوف کو پیدا کیا ہے

28351997
 

اللہ جانتا ہے یا وہ شخص! کہ وہ آنسو کتنے تکلیف دہ ہوتے ہیں جو باہر ٹپکنے کے بجائے اندر گرتے ہیں

اللہ رب العالمین ھم سب کو اس مہینہ کا اہتمام اور احترام کرنے والا بنادے آمین
2  : اللہ رب العالمین ھم سب کو اس مہینہ کا اہتمام اور احترام کرنے والا بنادے آمین - 
28351997
 

میری سمجھ میں یہ نہی آرہا کرونا مذکر ہے یا مؤنث

بیشک اللہ رب العالمین بہت رحم کرنے والا ہے
2  : بیشک اللہ رب العالمین بہت رحم کرنے والا ہے - 
السلام علیکم
2  : السلام علیکم - 
28351997
 

لوگوں میں محبتیں تقسیم کرکے دیکھو اور پھر اپنے رب العالمین کی محبت دیکھو